"قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا ۔ شہزاد مجددی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
= | [[ملف:SEHZAD MUJADADI.jpg|link=شہزاد مجددی]] | ||
شاعر : [[شہزاد مجددی ]] | |||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | |||
کیٹگری: 1 | |||
کلام نمبر : 20 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | {| | ||
|style="width: 40%"| | |style="width: 40%"| | ||
قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا | قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا | ||
سطر 29: | سطر 37: | ||
ان ستاروں نے جہاں بھر میں اجالا کر دیا | ان ستاروں نے جہاں بھر میں اجالا کر دیا | ||
| | | |
نسخہ بمطابق 11:18، 4 اپريل 2018ء
شاعر : شہزاد مجددی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 20
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا نفس کو فیضان ِ سیرت نے مزکّی کر دیا
مصطفٰی نے فرش کو عرش ِ معلٰی کر دیا
جس نے مجھ کو آپ کی امت میں پیدا کر دیا
آپ کی نسبت نے مجھ کو با حوالہ کر دیا
ان ستاروں نے جہاں بھر میں اجالا کر دیا |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |