عاصی بیاروی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


فن شاعری کو وقار عطا کرنے والے ممتاز شاعر و ادیب عاصی بیاروی کا شمار عصر حاضر کے ان قدآور شعرا میں ہوتا ہے جو اردو زبان کی آبیاری کے لئے نہایت سنجیدگی کے ساتھ مصروف عمل ہیں اور مختلف ذرائع سے اپنے ادبی فریضے کو انجام دے رہے ہیں، موصوف کے ادبی سفر کا آغاز تقریباً دس گیارہ سال کی عمر سے ہوا اس سلسلے میں مولانا شکیل عباسی، ( بیارہ قاضی) ، نسیم اختر صدیقی ،(لکھنؤ) اورپروفيسر ولی الحق انصاری ,(لکھنؤ) کی شاگردی کا انہیں شرف حاصل ہوا ،اس وقت ممبئ میں مقیم ہیں ایک آٹو میکانک ہونے کے باوجود ادبی سلسلے کو جاری رکھ کر ادب کے تئیں اپنی والہانہ عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں - بر صغیر انڈو پاک کے علاوہ دیگر ممالک کے سینکڑوں شعرا ان کے زیر سایہ اپنے فن کو سنوارنا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں <ref> نعت کوائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>


حمدیہ و نعتیہ شاعری


مزید دیکھئے=

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | افضل الہ آبادی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | زبیر گورکھپوری | راحت انجم | رہبر چشتی | مہر وجدانی | طاہر فراز | طارق سلطان پوری | عزم شاکری | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائ | انس نبیل

حواشی و حوالہ جات