"ضیا الدین نعیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 26: سطر 26:




=== مزید دیکھیے ۔ یہاں سعودیہ عرب  کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے  ===
=== مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد  کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے  ===
 


=== نمونہ ءِ کلام ===
=== نمونہ ءِ کلام ===

نسخہ بمطابق 18:42، 21 اگست 2017ء



ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ

شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ و شعراء

نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے

اعزازات و خدمات

مطبوعات

مشہور نعتیہ کلام

نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ

مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے

نمونہ ءِ کلام

کھلاوں مسکین کو کھانا ، سلام عام کروں

نبی جو کرتے رہے ہیں وہی میں کام کروں


درشت لہجہ نہیں ہے حضور کی سنت

میں نرم لہجے میں ہر ایک سے کلام کروں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت ہی محبت تھی ‘ حکیمانہ رویَّہ تھا

وہ جس نے ایک عالم کو نبیؐ کی سمت کھینچا تھا

۔۔۔۔۔۔۔۔

پہلے آئے تھے نہ ویسے کبھی آئے شب و روز

عہدِ پیغمبرِ آخر نے جو پائے شب و روز

’’تو کیا کفار کی خاطر تم اپنی جاں گھلا لوگے‘‘

یہ کہہ کر رب نے ان کو اتنا غم کرنے سے روکا تھا

ضیا الدین نعیم پر مضامین

سید ضیاء الدین نعیم کے نعتیہ اظہاری زاویے ۔ ڈاکٹر عزیز احسن


مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ | سید وحید القادری عارف