"صنعت تشطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: صنعات شعر تشطیر کا لفظی مطلب چیرنا ہے ۔ اصطلاح شعر میں جب کوئی شاعر کسی شعر کے...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: صنعات شعر ]]
[[زمرہ: صنعات شعر ]]


تشطیر کا لفظی مطلب چیرنا ہے ۔ اصطلاح شعر میں جب کوئی شاعر کسی شعر کے دو مصرعوں میں اسی آہنگ و مضمون کے دو نئے مصرعے لگاتا ہے  تو اسے صنعت تشطہیر کہتے ہیں ۔ مثلا [[احمد رضا بریلوی ]] کا شعر دیکھیے  
تشطیر کا لفظی مطلب چیرنا ہے ۔ اصطلاح شعر میں جب کوئی شاعر کسی شعر کے دو مصرعوں میں اسی آہنگ و مضمون کے دو نئے مصرعے لگاتا ہے  تو اسے صنعت تشطیر کہتے ہیں ۔ مثلا [[احمد رضا بریلوی ]] کا شعر دیکھیے  





نسخہ بمطابق 11:33، 17 مئی 2018ء


تشطیر کا لفظی مطلب چیرنا ہے ۔ اصطلاح شعر میں جب کوئی شاعر کسی شعر کے دو مصرعوں میں اسی آہنگ و مضمون کے دو نئے مصرعے لگاتا ہے تو اسے صنعت تشطیر کہتے ہیں ۔ مثلا احمد رضا بریلوی کا شعر دیکھیے


اے رضا ہر کام کا اک وقت ہے

دل کو بھی آرام ہو ہی جائے گا


اس پر مشاہد رضوی کی "تشطیر ملاحظہ فرماِئیے


اے رضا ہر کام کا اک وقت ہے

دور ِ دامن فکر کا از دست ہے

کام تیرا عام ہو ہی جائے گا

دل کو بھی آرام ہو ہی جائے گا


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

صنعت اتصال تربیعی | صنعت استعارہ | | صنعت اشتقاق | صنعت اقتباس | صنعت ایہام | صنعت تجاہل عارفانہ | صنعت تجنیس | صنعت تحتانیہ | صنعت ترجیح ہند | صنعت ترصیع | صنعت تشبیب | صنعت تشبیبہ |صنعت تشطیر | صنعت تضاد | صنعت تضمین | تنسیق الصنعا ت | صنعت تلمیح | صنعت تلمیع | صنعت حسن طلب | صنعتِ حُسن التعلیل | صنعت سیاق الاعداد | صنعت شبہ اشتقاق |صنعت طباق | صنعت غزل الشفتین | صنعت لف و نشر | صنعت مبالغہ | صنعت متضاد | صنعت مراعات النظیر | صنعت مرصعہ | صنعت مستزاد | صنعت مسمط | صنعت مقابلہ | صنعت مقلوب |صنعت مہملہ

نئے صفحات