صنعتِ حُسن التعلیل

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

صنعت حسن تعلیل: یہ صنائع معنوی کی ایک اہم قسم ہے۔تعلیل کے لغوی معنی"وجہ متعین کرنا یا وجہ بیان کرنا " کے ہیں۔اصطلاح میں حسنِ تعلیل سے مراد ہے کہ کسی چیز یا امر کی حقیقی علت یا وجہ سے توجہ ہٹاکر اس کی کوئی اور وجہ بیان کی جائے۔ مگر اس میں کوئی شاعرانہ جدت و نزاکت ہو اور وہ پر لطف ہو۔مثلا:


کونسی ہے وہ مصیبت مجھ پہ جو ٹوٹی نہیں

رات دن گردش میں ہیں ہفت آسمان میرے لیے

ایک اور مثال ملاحظہ ہو:

سجدہ شکر میں ہے شاخ ثمر دار ہر اک

دیکھ کر باغ جہاں میں کرم عزوجل

اس شعر میں شاخوں کا جھکنا تو فطری بات ہے مگر شاعر نے شعر میں اپنی علت بیان کی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

صنعت اتصال تربیعی | صنعت استعارہ | | صنعت اشتقاق | صنعت اقتباس | صنعت ایہام | صنعت تجاہل عارفانہ | صنعت تجنیس | صنعت تحتانیہ | صنعت ترجیح ہند | صنعت ترصیع | صنعت تشبیب | صنعت تشبیبہ |صنعت تشطیر | صنعت تضاد | صنعت تضمین | تنسیق الصنعا ت | صنعت تلمیح | صنعت تلمیع | صنعت حسن طلب | صنعتِ حُسن التعلیل | صنعت سیاق الاعداد | صنعت شبہ اشتقاق |صنعت طباق | صنعت غزل الشفتین | صنعت لف و نشر | صنعت مبالغہ | صنعت متضاد | صنعت مراعات النظیر | صنعت مرصعہ | صنعت مستزاد | صنعت مسمط | صنعت مقابلہ | صنعت مقلوب |صنعت مہملہ

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659