صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


صدارتی ایوارڈ برائے تمغہ حسن کارکردگی چھ اعلی ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ہے ۔ ادب کا پہلا صدارتی ایوارڈ برائے جسن کارکردگی ابو الاثر حفیظ جالندھری کو ملا تھا۔ نعت سے منسلک دیگر شعرا ء جنہیں ادب کے زمرے میں اس اعزاز سے نواز گیا میں

شامل ہیں۔

فنیات میں تمغہ حسن کارکردگی

فنیات میں نعتیہ شخصیات میں پہلا ایوارڈ اعظم چشتی کو ان کی نعت خوانی پر ملا ۔ ان کے علاوہ


بھی یہ ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں ۔

صدارتی ایوارڈ اور سیرت ایوارڈ میں فرق

نعت چونکہ سیرت سے منسلک ہے تو قومی سیرت ایوارڈ میں بھی نعتیہ شاعری کی حوصلہ افزائی کے ایوارڈ دیا جاتا ہے ۔ اسے قومی سیرت ایوارڈ کہتے ہیں ۔ پاکستان کے نعت گو طبقے میں قومی سیرت ایوارڈ کو صدارتی ایوارڈ کے ساتھ گڈ مڈ کر دیا جاتا ہے ۔