محسن نقوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Mohsin Naqvi.jpg

نامور شاعرمحسن نقوی 5مئی1945ءکو ڈیرہ غازی خا ن میں پیدا ہوئے۔آپ کا اصل نا م غلام عباس تھا۔اپنے آبائی شہر سے ہی بی اے کا امتحان پاس کیا اور 1970ءمیں گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔محسن نقوی نے زمانہ طالب علمی میں ہی بین الکلیاتی مشاعروں میں اعزازات حاصل کیے۔ان کا پہلا شعری مجموعہ ” بندے قبائ“ 1970ءمیں شائع ہوا۔ان کے شعری مجموعوں کی کل تعداد 8ہے جن میں ” موج ادراک“، ” ردائے خواب“، ” ریزہ حرف“، ” عذاب دید“، ” طلوع اشک“، ” رخت شب“ شامل ہیں جبکہ دوکتابیں ان کی وفات کے بعد شائع ہوئیں۔1994ءمیں انہیں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازاگیا۔انہیں 15جنوری1996ءکو لاہور میں قتل کردیاگیاتھا۔


حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات