"صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (ADMIN 3 نے صفحہ صدارتی ایوارڈ کو بجانب صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی منتقل کیا)
 
(2 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی چھ اعلی ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ہے ۔ ادب کا پہلا صدارتی ایوارڈ برائے جسن کارکردگی '' [[حفیظ جالندھری | ابو الاثر حفیظ جالندھری ]] کو ملا تھا۔ نعت سے منسلک دیگر شعرا ء جنہیں  ادب کے زمرے میں اس اعزاز سے نواز گیا میں


=== صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ===
* [[صوفی غلام مصطفی تبسم ]]
* [[مظفر وارثی ]]
* [[بشیر حسین ناظم ]]
* [[محسن نقوی ]]
* [[صہبا اختر ]]


شامل ہیں۔


=== ادبیات میں نعت گوئی پر تمغہ حسن کارکردگی ===


[[1994]] [[حفیظ تائب ]] برائے [[وسلموا تسلیما ]] ۔ پنجابی مجموعہ نعت
[[نعت گوئی ]] میں تمغہ حسن کارکردگی پانے والے واحد شاعر [[حفیظ تائب ]] ہیں ۔ اگرچہ [[حفیظ تائب ]] غزل بھی کہتے رہے ہیں لیکن ان کا تمام ادبی مقام ان کی نعت گوئی کی وجہ سے تھا اور اسی بنیاد پر ہی انہیں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔  


[[2009]] [[احمد محمود الزمان ]] برائے [[ مقام محمود ]] ۔ اردو نعتیہ مجموعہ کلام
=== فنیات میں تمغہ حسن کارکردگی ===


[[2014]] [[منظر پھلوری ]] برائے [[ ارحم عالم ]] ۔ غیر منقوط نعتیہ مجموعہ کلام
فنیات میں نعتیہ شخصیات میں پہلا ایوارڈ [[اعظم چشتی ]] کو  ان کی [[نعت خوانی ]] پر ملا ۔ ان کے علاوہ


[[CATEGORY: تاریخ ]]
*  [[منصور تابش ]]
اشفاق احمد غوری
* [[ناصر جہاں ]]
مجموعہ کلام صراطِ نور
* [[وحید ظفر قاسمی ]]
2017
* [[صدیق اسماعیل ]]
* [[خورشید احمد ]]
* [[مرغوب ہمدانی ]]
* [[محبوب ہمدانی ]]
* [[منظور الکونین ]]
 
 
بھی یہ ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں ۔
 
=== صدارتی ایوارڈ اور سیرت ایوارڈ میں فرق ===
 
نعت چونکہ سیرت سے منسلک ہے تو [[قومی سیرت ایوارڈ ]] میں بھی نعتیہ شاعری کی حوصلہ افزائی کے ایوارڈ دیا جاتا ہے ۔ اسے [[قومی سیرت ایوارڈ ]] کہتے ہیں ۔ پاکستان کے نعت گو طبقے میں [[قومی سیرت ایوارڈ ]] کو [[صدارتی ایوارڈ]] کے ساتھ گڈ مڈ کر دیا جاتا ہے ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:04، 4 اگست 2020ء


صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی چھ اعلی ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ہے ۔ ادب کا پہلا صدارتی ایوارڈ برائے جسن کارکردگی ابو الاثر حفیظ جالندھری کو ملا تھا۔ نعت سے منسلک دیگر شعرا ء جنہیں ادب کے زمرے میں اس اعزاز سے نواز گیا میں

شامل ہیں۔

ادبیات میں نعت گوئی پر تمغہ حسن کارکردگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت گوئی میں تمغہ حسن کارکردگی پانے والے واحد شاعر حفیظ تائب ہیں ۔ اگرچہ حفیظ تائب غزل بھی کہتے رہے ہیں لیکن ان کا تمام ادبی مقام ان کی نعت گوئی کی وجہ سے تھا اور اسی بنیاد پر ہی انہیں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔

فنیات میں تمغہ حسن کارکردگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فنیات میں نعتیہ شخصیات میں پہلا ایوارڈ اعظم چشتی کو ان کی نعت خوانی پر ملا ۔ ان کے علاوہ


بھی یہ ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں ۔

صدارتی ایوارڈ اور سیرت ایوارڈ میں فرق[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت چونکہ سیرت سے منسلک ہے تو قومی سیرت ایوارڈ میں بھی نعتیہ شاعری کی حوصلہ افزائی کے ایوارڈ دیا جاتا ہے ۔ اسے قومی سیرت ایوارڈ کہتے ہیں ۔ پاکستان کے نعت گو طبقے میں قومی سیرت ایوارڈ کو صدارتی ایوارڈ کے ساتھ گڈ مڈ کر دیا جاتا ہے ۔