"سرو سہارنپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 16: سطر 16:


[[تجھ سے ہے بہار ِ جان ِ عالم ۔ سرو سہارنپوری | تجھ سے ہے بہار ِ جان ِ عالم ]]
[[تجھ سے ہے بہار ِ جان ِ عالم ۔ سرو سہارنپوری | تجھ سے ہے بہار ِ جان ِ عالم ]]
[[رحمت کے سحر رنگ نظارے ہیں ہزاروں ۔ سرو سہارنپوری | رحمت کے سحر رنگ نظارے ہیں ہزاروں]]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 12:07، 24 مارچ 2017ء

ڈاکٹر عزیز احسن کی رائے

"حضرت سہارنپوری کی شاعری اپنے معیار اور سچائی کے اظہار کے حوالے سے عمدہ شاعری قرار پاتی ہے ۔ کیونکہ اس میں صداقت بیانی کے ساتھ ساتھ زور بیان بھی ہے ۔ قوت ابلاغ بھی، عشق نبوی کی چاشنی بھی ہے اور تعلیمات ِ رسول کی روشنی بھی " <ref> نعتیہ ادب کے تنقیدی زاویے صفحہ 225 از ڈاکٹر عزیز احسن مطبوعہ نعت ریسرچ سنٹر کراچی </ref>


مجموعہ ہائے کلام

نمونہ کلام

اے مطلع ِ ایثار و مساوات کے نیر

تجھ سے ہے بہار ِ جان ِ عالم

رحمت کے سحر رنگ نظارے ہیں ہزاروں

حواشی و حوالہ جات