ثنائے خواجہ ۔ سروسہارنپوری

نعت کائنات سے
(ثنائے خواجہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


ثنائے خواجہ سرو سہارنپوری کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس مجموعہ کلام میں زخمہءِ دل کے برعکس زیادہ تر نعتیں غزل کی ہئیت میں ہیں ۔ اس مجموعہ نعت میں سرو سہارنپوری نے ثابت کیا کہ وہ قصیدے کی گران بار لسانیت اور استادانہ فنکاری کے ساتھ ساتھ غزل کی لطافت سے بھی آگاہ ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دیگر مجموعہ ہائے کلام