دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب ۔ ضیا الدین نعیم
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:59، 31 مارچ 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=ضیا الدین نعیم {{بسم اللہ }} شاعر : ضیا الدین نعیم ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی...)
شاعر : ضیا الدین نعیم
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 1
کلام نمبر :27
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب آپ کو مانا نبی خلقت نے سیرت کے سبب
گنگ رہ جاتی ہے دنیا اب بھی حیرت کے سبب
رحمتیں پھیلیں بہر سو ان کی بعثت کے سبب
شب کی سجدہ ریزی سے حد درجہ رغبت کے سبب
ذوالجلال و ذی حشم رب کی، خشیت کے سبب " سیدی" کہلائے مکہ آ کے، حبشہ کے بلال آپ پر ایمان لانے کی سعادت کے سبب
ان کے فہم ، ان کے تحمل ، ان کی حکمت کے سبب |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |