"خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]] | * [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]] | ||
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]] | * [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]] | ||
|valign="top" | | |||
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]] | * [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]] |
نسخہ بمطابق 04:39، 14 نومبر 2019ء
ریاض حسین چودھری کا مجموعہ کلام ’’خلدِ سخن‘‘ 2009ء : ’’والدۂ مرحومہ کے نام‘‘ منسوب ہے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ خُلدِ سخن ہو یا ریاض کے دیگر مجموعہ ہائے نعت، مرکزِ نگاہ اور محورِ محبت صرف اور صرف نبی کریم رئوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ پاک ہوتی ہے۔ ان کے نعتیہ مجموعوں میں والہانہ وابستگی، بے اختیار خود سپردگی کا اظہار محفل سرور و سرود سجا رہا ہوتا ہے ۔ اظہار کی سچائی اور الفاظ کی توانائی کی خیرات لے کر وہ اپنے وجدانِ نعت میں گم ہو جاتے ہیں۔ پھرطویل بحریں ہاتھ باندھے ان کے نوک قلم پہ حضوری مانگ رہی ہوتی ہیں۔ طویل بحر کی طوالت کے باوجود الفاظ کی ندرت اور روانی و سلاست کی مہکار دامن نعت کو عطر بیز کر دیتی ہے۔
خلد سخن مکمل پڑھیے
ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|