"خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
 
{{#seo:
|title=خلد سخن
|keywords=خلد سخن ، ریاض حسین چودھری ، مجموعہ نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول ، khuld e sukhan, Riaz Hussain Chaudhry
|description= معروف نعت گو ریاض حسین چودھری کا صدارتی ایوارڈ یافتہ مجموعہ 
}}

[[ریاض حسین چودھری]]  کا مجموعہ کلام ’’[[خلدِ سخن]]‘‘ [[2009]]ء : ’’والدۂ مرحومہ کے نام‘‘ منسوب ہے۔ [[صدارتی ایوارڈ]] یافتہ خُلدِ سخن ہو یا ریاض کے دیگر مجموعہ ہائے نعت، مرکزِ نگاہ اور محورِ محبت صرف اور صرف نبی کریم رئوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ پاک ہوتی ہے۔ ان کے نعتیہ مجموعوں میں والہانہ وابستگی، بے اختیار خود سپردگی کا اظہار محفل سرور و سرود سجا رہا ہوتا ہے ۔ اظہار کی سچائی اور الفاظ کی توانائی کی خیرات لے کر وہ اپنے وجدانِ نعت میں گم ہو جاتے ہیں۔ پھرطویل بحریں ہاتھ باندھے ان کے نوک قلم پہ حضوری مانگ رہی ہوتی ہیں۔ طویل بحر کی طوالت کے باوجود الفاظ کی ندرت اور روانی و سلاست کی مہکار دامن نعت کو عطر بیز کر دیتی ہے۔  

سطر 18: سطر 22:
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
سطر 27: سطر 32:
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
|valign="top" |
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
سطر 36: سطر 42:
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
|valign="top" |
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]

نسخہ بمطابق 04:38، 14 نومبر 2019ء

ریاض حسین چودھری کا مجموعہ کلام ’’خلدِ سخن‘‘ 2009ء : ’’والدۂ مرحومہ کے نام‘‘ منسوب ہے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ خُلدِ سخن ہو یا ریاض کے دیگر مجموعہ ہائے نعت، مرکزِ نگاہ اور محورِ محبت صرف اور صرف نبی کریم رئوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ پاک ہوتی ہے۔ ان کے نعتیہ مجموعوں میں والہانہ وابستگی، بے اختیار خود سپردگی کا اظہار محفل سرور و سرود سجا رہا ہوتا ہے ۔ اظہار کی سچائی اور الفاظ کی توانائی کی خیرات لے کر وہ اپنے وجدانِ نعت میں گم ہو جاتے ہیں۔ پھرطویل بحریں ہاتھ باندھے ان کے نوک قلم پہ حضوری مانگ رہی ہوتی ہیں۔ طویل بحر کی طوالت کے باوجود الفاظ کی ندرت اور روانی و سلاست کی مہکار دامن نعت کو عطر بیز کر دیتی ہے۔

خلد سخن مکمل پڑھیے

خلد سخن (2009)

ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حوالہ جات