"خدا کا در ہے درِمصطفٰی , درود پڑھو! ۔ نعیم رضا بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ خدا کا در ہے . . . . درِمصطفٰی , درود پڑھو! ۔ نعیم رضا بھٹی کو بجانب خدا کا در ہے درِمصطفٰی , درود پڑھو! ۔ نعیم رضا بھٹی منتقل کیا) |
|
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 12:39، 20 مارچ 2018ء
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خدا کا در ہے . . . . درِمصطفٰی , درود پڑھو! کہ دستکوں نے بھی جھک کر کہا , درود پڑھو!
وہی ہیں منبع ء صدق و صفا , درود پڑھو!
خدا کا حکم ہے . . . . صل علی . . درود پڑھو!
تم ابتدا سے سر _انتہا , درود پڑھو!
کہ ہو کے ذکر سے پہلے ذرا , درود پڑھو!
گزر گزر کے کہے گی رضا! , درود پڑھو! |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |