"حروف و فن کو یقینا" شعور نعت کا ہے ۔ کومل جوئیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link {{بسم اللہ }} شاعرہ : کومل جوئیہ ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ...)
 
سطر 35: سطر 35:


سخن کی فصل پہ اترا جو بور نعت کا ہے
سخن کی فصل پہ اترا جو بور نعت کا ہے





نسخہ بمطابق 12:06، 24 مارچ 2018ء

link


شاعرہ : کومل جوئیہ

ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری : 2

کلام نمبر : 29


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حروف و فن کو یقینا" شعور نعت کا ہے

مجھے بھی اہلِ بصیرت غرور نعت کا ہے


شعور ، فکر، تخیل ،سخن، کلام ، زباں

اک ایک شے پہ جو اترا ہے نور نعت کا ہے


بہت سے معجزے دنیا میں رونما ہوئے ہیں

ہر ایک چیز سے بڑھکر ظہور نعت کا ہے


کچھ ایسا لطف و کرم مل گیا کہ کیا کہنے

سخن کی فصل پہ اترا جو بور نعت کا ہے


تمام نعمتیں اپنی جگہ مگر کومل

ملا زبان کو جو بھی سرور نعت کا ہے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام