"جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔اطہرعبداللہ سوداگر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{حمد }} === جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے جو اس کا پیکر گھٹا بڑھا کے دکھا رہا ہے وہی...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
==={{حمد }} === | ==={{حمد }} === | ||
شاعر : [[ نور الحسن نور ]] | |||
[[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]] | |||
{{ٹکر ٹاپ }} | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | |||
|- style="vertical-align:bottom;" | |||
|style="width: 40%"| | |||
جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے | جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے | ||
سطر 29: | سطر 37: | ||
ہنر ہے سب بے مثال اس کا، کمال سب لاذوال اس کا | ہنر ہے سب بے مثال اس کا، کمال سب لاذوال اس کا | ||
فلک ہمیں بے | فلک ہمیں بے ستون کا جو دکھا رہا ہے وہی خدا ہے | ||
| | |||
{{ باکس 2 }} | |||
|} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{منتخب شاعری }} |
نسخہ بمطابق 19:38، 17 مارچ 2018ء
حمدِ باری تعالی جل جلالہ
شاعر : نور الحسن نور
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے جو اس کا پیکر گھٹا بڑھا کے دکھا رہا ہے وہی خدا ہے
جو آگ کا بے دھواں سمندر جلا رہا ہے وہی خدا ہے
بغیر پیروں کے سانپ کو جو چلا رہا ہے وہی خدا ہے
مگر کسی کی نہیں نظر میں جو آرہا ہے وہی خدا ہے
کھلا پلا کے جو ہم سبھی کو سلا رہا ہے وہی خدا ہے
فلک ہمیں بے ستون کا جو دکھا رہا ہے وہی خدا ہے
|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |