جو جا نِ بہا ر ِ گلستا ں ہیں ۔ ندیم سلطان پوری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:56، 24 مارچ 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر : ندیم سلطان پوری ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت ک...)
شاعر : ندیم سلطان پوری
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر : 25
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جو جا نِ بہا ر ِ گلستا ں ہیں و ہ ز ینتِ بز مِ د و جہا ں ہیں
سب ان کےقد م کے ہی نشا ں ہیں
نعلین کے ذ ر ے کہکشا ں ہیں
اورا ن کے صحا بہ پا سبا ں ہیں
خا د م دَ رِ شہ کے قد سیا ں ہیں
تلٶو ں تلے ہفت آ سما ں ہیں
و ہ نو ر ہیں ا و ر غیب د ا ں ہیں
جو د و نوں جہاں رواں دوا ں ہیں
جب ا پنے نبی کر م کنا ں ہیں|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |