"جان رابرٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: غیر مسلم شعراء 1857 ء سے نصف صدی قبل ایسٹ ا...)
 
سطر 12: سطر 12:
=== وفات ===
=== وفات ===


یہ [[ شاہ حاتم]] کے بڑھاپے اور[[ ابرا ہیم ذوق | ذوقؔ ]] کی جوانی کازمانہ تھا۔[[جان رابرٹ]] کا انتقال[[21 مئی ]] [[1828]] میں ہوا ۔
یہ [[ شاہ حاتم]] کے بڑھاپے اور[[ ابرا ہیم ذوق | ذوقؔ ]] کی جوانی کازمانہ تھا۔[[جان رابرٹ]] کا انتقال[[21 مئی ]] [[1828]] میں ہوا ۔
 


=== مآخذ ===
=== مآخذ ===

نسخہ بمطابق 02:45، 4 نومبر 2017ء


1857 ء سے نصف صدی قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک بڑے افسر سرابراہام کے فرزند جان رابرٹ اُردو کے نامور شاعر گزرے ہیں۔ان کی پیدائش ہندوستان میں ہی ہوئی تھی،اس لیے اُردو ان کی مادری زبان بن گئی۔اپنے وقت کے بڑے شاعروں میں شمار ہوتے تھے ۔جان رابرٹ کاکلام مرصع ،سلیس اور پراثر ہے،انھوں نے غزل کے علاوہ نعت،سلام ،منقبت سب کچھ کہااور خوب کہا۔ انھوں نے اسلامیات کا گہرا مطالعہ کیا ۔حضوصلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی سیرت و تعلیمات سے اس قدر متاثر ہوئے کہ حمدونعت میں دل کا جذبہ بھی شامل ہوگیا اور انھوں نے مذہب اسلام قبول کرلیا۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

وفات

یہ شاہ حاتم کے بڑھاپے اور ذوقؔ کی جوانی کازمانہ تھا۔جان رابرٹ کا انتقال21 مئی 1828 میں ہوا ۔

مآخذ

جین اورکرسچین نعت گو شعرا ۔ فاروق ارگلی

مزید دیکھیے

جان رابرٹ | جگدیش چند جین روشن | [ جگن ناتھ آزاد ]] | جگن ناتھ کمال کرتار پوری | دلو رام کوثری | رویندر جین | ستیا پال آنند | شگن چند جین روشن | شنکر لال ساقی | عرش ملسیانی | کشن پرشاد | گوہر دہلوی | مہندر سنگھ بیدی | ہری چند اختر |