جارج فان

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:55، 4 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: غیر مسلم شعراء زمرہ : فارسی شعراء اسلام...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


اسلامی ادبیات کے محقق نعت گو اور رثائی شاعری کے معروف سخنور عظیم شاعر جناب گوپی ناتھ امنؔ لکھنوی کے صاحبزادے ڈاکٹر دھر میندر ناتھ نے اپنی تحقیقی کتاب ’ہمارے رسول‘ میں جوہر دیو بندی ،مالک رام اور ماہنامہ ’خاتون‘ کراچی کے ’رسول نمبر‘ کے حوالے سے ایک انگریز شاعر جارج فان توم کاذکر کیا ہے جو اُردو اور فارسی دونوں میں طبع آزمائی کرتے تھے وہ صاحبؔ اور جرجیسؔ تخلص کرتے تھے۔۔جارج فان توم کی ایک فارسی نعت شریف کے یہ شعر کس قدر والہانہ عقیدت کے ساتھ کہے گئے ہیں:

حمدیہ و نعتیہ شاعری

وفات

1879ء میں ان کا انتقال مرادآباد میں ہوا تھا،انھیں بریلی کالج کے احاطے میں دفن کیاگیا

مآخذ

جین اورکرسچین نعت گو شعرا ۔ فاروق ارگلی

مزید دیکھیے

جارج فان | جان رابرٹ | جگدیش چند جین روشن | [ جگن ناتھ آزاد ]] | جگن ناتھ کمال کرتار پوری | دلو رام کوثری | رویندر جین | ستیا پال آنند | شگن چند جین روشن | شنکر لال ساقی | عرش ملسیانی | کشن پرشاد | گوہر دہلوی | مہندر سنگھ بیدی | ہری چند اختر |