"ثناء خوانی کہاں پوری ہوئی ہے ۔ شیراز مغل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 6: سطر 6:
ثناء خوانی کہاں پوری ہوئی ہے
ثناء خوانی کہاں پوری ہوئی ہے


پنر چھوٹا ہے وه ہستی بڑی ہے
ہنر چھوٹا ہے وه ہستی بڑی ہے





نسخہ بمطابق 11:01، 19 مارچ 2018ء

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ثناء خوانی کہاں پوری ہوئی ہے

ہنر چھوٹا ہے وه ہستی بڑی ہے


نظر میں عکس ہے روضے کا جب سے

مری شاخ_سخن تب سے ہری ہے


سبھی روتے ہوۓ ہنسنے لگے ہیں

تبسم میں کچھ ایسی چاشنی ہے


یہاں تو وقت بھی گریہ کناں ہے

تجھے اے دل دھڑکنے کی پڑی ہے


کوئی خدشہ نہیں محشر کا اختر

مرا رختِ سفر نعت ِنبی ہے


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام