"تصور غیر ممکن رفعت و شان محمد کا ۔ ڈاکٹر ریاض مجید" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=ریاض مجید {{بسم اللہ }} شاعر : ڈاکٹر ریاض مجید ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی...) |
|||
سطر 34: | سطر 34: | ||
نبیؐ کے لمسِ لب کا قرب آور بوسہ اسود کا | نبیؐ کے لمسِ لب کا قرب آور بوسہ اسود کا | ||
جہانوں بھر کے قطبینوں میں پھیلی ہے تری رحمت | جہانوں بھر کے قطبینوں میں پھیلی ہے تری رحمت |
نسخہ بمطابق 08:56، 31 مارچ 2018ء
شاعر : ڈاکٹر ریاض مجید
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری :1
کلام نمبر : 25
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تصّور غیر ممکن رفعت و شان محمدؐ کا عبث ہے ڈھونڈنا جس طرح آدم کے اب وجد کا
بھرم کھولا ترے اوصاف نے اعداد و ابجد کا
تری چوکھٹ کو جھک جھک دیکھنا چرخِ زبر جد کا
نبیؐ کے لمسِ لب کا قرب آور بوسہ اسود کا
پیالہ با پیالہ ‘ متصل کونین سی شد کا
کوئی کس طرح ہو سکتا ہے وارث تیری مسند کا
گماں ہر کوششِ آورد پر ہوتا ہے آمد کا
جہاں ہے خاتمہ امکانِ فن کی آخری حد کا |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |