"بزم نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:




عالمی وٹس ایپ گروپ پر مشاعروں کا مسلسل انعقاد کیے جا رہیں ہیں ۔ ہر دسویں دن ایک مصرع دیا جاتا ہے ۔ مشاعرے کا انعقاد ایک مقابلے کی صورت بھی ہے ۔ جس سے نئے سیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ مشاعرے کے اختتام پر گروپ کی انتظامیہ موصول شدہ تمام کلاموں کو "نمبر" دے کر شرکاء کی رہنمائی کرتی ہے اور اول، دوم اور سوم کا اعلان بھی ہوتا ہے ۔ یہ گروپ [[اظہار شاہجہاں پوری ]] کے زیر انتظام چل رہا ہے ۔  
عالمی وٹس ایپ گروپ پر مشاعروں کا مسلسل انعقاد کیے جا رہیں ہیں ۔ ہر دسویں دن ایک مصرع دیا جاتا ہے ۔ مشاعرے کا انعقاد ایک مقابلے کی صورت بھی ہے ۔ جس سے نئے سیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ مشاعرے کے اختتام پر گروپ کی انتظامیہ موصول شدہ تمام کلاموں کو "نمبر" دے کر شرکاء کی رہنمائی کرتی ہے اور اول، دوم اور سوم کا اعلان بھی ہوتا ہے ۔ یہ گروپ [[اظہار شاہجہاں پوری ]] کے زیر انتظام چل رہا ہے ۔ [[اظہار شاہجہاں پوری ]] ایک پرجوش اور محنتی مگر سوشل میڈیا  کی نزاکتوں سے انجان منتظم ہیں ۔  پہلے دوستوں کو خود دعوت دے کر گروپ میں لاتے ہیں اور پھر فعال نہ ہونے پر نکال دیتے ہیں ۔  


* [[بزم نعت کے 72 ویں مشاعرے کے رپورٹ  ]]
* [[بزم نعت کے 72 ویں مشاعرے کے رپورٹ  ]]

نسخہ بمطابق 19:47، 11 اپريل 2019ء


عالمی وٹس ایپ گروپ پر مشاعروں کا مسلسل انعقاد کیے جا رہیں ہیں ۔ ہر دسویں دن ایک مصرع دیا جاتا ہے ۔ مشاعرے کا انعقاد ایک مقابلے کی صورت بھی ہے ۔ جس سے نئے سیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ مشاعرے کے اختتام پر گروپ کی انتظامیہ موصول شدہ تمام کلاموں کو "نمبر" دے کر شرکاء کی رہنمائی کرتی ہے اور اول، دوم اور سوم کا اعلان بھی ہوتا ہے ۔ یہ گروپ اظہار شاہجہاں پوری کے زیر انتظام چل رہا ہے ۔ اظہار شاہجہاں پوری ایک پرجوش اور محنتی مگر سوشل میڈیا کی نزاکتوں سے انجان منتظم ہیں ۔ پہلے دوستوں کو خود دعوت دے کر گروپ میں لاتے ہیں اور پھر فعال نہ ہونے پر نکال دیتے ہیں ۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات