"برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ریاض حسین چودھری بے حد علیل اور نحیف تھے۔ دو چار قدم چلنا بھی مشکل ہو گیا تھا۔ سانس کی تکلیف بھی ت...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ریاض حسین چودھری]] بے حد علیل اور نحیف تھے۔ دو چار قدم چلنا بھی مشکل ہو گیا تھا۔ سانس کی تکلیف بھی تھی، شوگر اور بلڈ پریشر کے عوارض نے بہت نقصان کر دیا تھا اور اب گردوں کا فعل بھی متأثر ہو چکا تھا جب کہ ہرنیا کی تکلیف نے تو مارِ آستیں کی طرح ڈس لیا۔ چنانچہ اس کتاب کے پہلے صفحے پر ہی انہیں ’’بسترِ علالت سے‘‘ کے الفاظ لکھنا پڑے۔ اس کتاب میں بیماری کا تذکرہ تو ملتا ہے مگر یہ تذکرہ ایک مدحت نگار نے اپنے حسبِ حال کیا ہے۔ مدینے کی ہواؤں سے رابطہ رکھنا، پیغام بھیجنا اور وصول کرنا، صبا سے دوستی اور احوال دل کا بیان، آبِ شفا، خاکِ شفا، ابرِ شفا اور حرفِ شفا کے تقاضے، مدینے سے قاصد کا انتظار، چادرِ رحمت کی آرزو اور یہ یقینِ محکم بھی کہ سرکارؐ تو سب جانتے ہیں، اور عرفانِ ذات کے حوالے سے متعدد مضامین اس مجموعۂ نعت میں ہمیں جابجا ملتے ہیں۔ <ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/18/ برستی آنکهو خیال رکهنا (2018) ]</ref>

=== ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
=== برستی آنکهو خیال رکهنا مکمل پڑھیے ===
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
* [[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]]
* [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}

== حوالہ جات ==
[http://www.riaznaat.com/bookid/18/  برستی آنکهو خیال رکهنا (2018) ]
 
{{سانچہ:ریاض}}
 
=== مزید دیکھیے  ===
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{ تازہ مطبوعات }}
 
{{ٹکر 2 }}
 
{{ باکس 1 }}
 
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 10:55، 26 نومبر 2019ء

ریاض حسین چودھری بے حد علیل اور نحیف تھے۔ دو چار قدم چلنا بھی مشکل ہو گیا تھا۔ سانس کی تکلیف بھی تھی، شوگر اور بلڈ پریشر کے عوارض نے بہت نقصان کر دیا تھا اور اب گردوں کا فعل بھی متأثر ہو چکا تھا جب کہ ہرنیا کی تکلیف نے تو مارِ آستیں کی طرح ڈس لیا۔ چنانچہ اس کتاب کے پہلے صفحے پر ہی انہیں ’’بسترِ علالت سے‘‘ کے الفاظ لکھنا پڑے۔ اس کتاب میں بیماری کا تذکرہ تو ملتا ہے مگر یہ تذکرہ ایک مدحت نگار نے اپنے حسبِ حال کیا ہے۔ مدینے کی ہواؤں سے رابطہ رکھنا، پیغام بھیجنا اور وصول کرنا، صبا سے دوستی اور احوال دل کا بیان، آبِ شفا، خاکِ شفا، ابرِ شفا اور حرفِ شفا کے تقاضے، مدینے سے قاصد کا انتظار، چادرِ رحمت کی آرزو اور یہ یقینِ محکم بھی کہ سرکارؐ تو سب جانتے ہیں، اور عرفانِ ذات کے حوالے سے متعدد مضامین اس مجموعۂ نعت میں ہمیں جابجا ملتے ہیں۔ <ref>برستی آنکهو خیال رکهنا (2018) </ref>

برستی آنکهو خیال رکهنا مکمل پڑھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

برستی آنکهو خیال رکهنا (2018)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]