بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔ ابوالحسن خاور
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:13، 3 اپريل 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : ابو الحسن خاور
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر : 38
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے اے خدا، نعت فقط حرف و بیاں تک نہ رہے
اس طرح ہجر بجھا دیں کہ دھواں تک نہ رہے
عشرت ِ زیست ہے کیا خواہش جاں تک نہ رہے
وہ اگر آئینہ جوڑے تو نشاں تک نہ رہے
سلسلے مدح کے پتھر کی زباں تک نہ رہے
یعنی یہ شعر میرے ایک جہاں تک نہ رہے |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |