اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے ۔ مظہر حسین مظہر
نعت کائنات سے
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے پھرلے کے جاؤ شہر نبی کی طرف مجھے
تاریخ نعت کیسے کرے گی حذف مجھے
صرصر کی کیا مجال بنائے ھدف مجھے
اب تک سنائی دیتی ہے آواز دف مجھے
حاصل ہے نعت گوئی کا مظہر شرف مجھے |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |