"اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے ۔ مظہر حسین مظہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: === {{نعت }} === {| |- style="vertical-align:bottom;" |style="width: 40%"| اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے پھرلے کے جاؤ شہر نبی کی ط...)
 
سطر 1: سطر 1:
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|- style="vertical-align:top;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|



نسخہ بمطابق 04:41، 20 مارچ 2018ء

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے

پھرلے کے جاؤ شہر نبی کی طرف مجھے


میں اتباع حضرت حسان کرتا ھوں

تاریخ نعت کیسے کرے گی حذف مجھے


سایہ فگن ہے سر پہ مرےرحمت رسول

صرصر کی کیا مجال بنائے ھدف مجھے


یثرب کی گلیاں اور وہ البدر کی پکار

اب تک سنائی دیتی ہے آواز دف مجھے


میں ہوں سخن وروں کی نگاہوں میں معتبر

حاصل ہے نعت گوئی کا مظہر شرف مجھے

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام