"اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے ۔ مظہر حسین مظہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[ملف:MAZHAR HUSSAIN.jpg|link=مظہر حسین مظہر]]
[[ملف:MAZHAR HUSSAIN.jpg|link=مظہر حسین مظہر]]


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

نسخہ بمطابق 04:43، 20 مارچ 2018ء

MAZHAR HUSSAIN.jpg


شاعر : مظہر حسین مظہر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے

پھرلے کے جاؤ شہر نبی کی طرف مجھے


میں اتباع حضرت حسان کرتا ھوں

تاریخ نعت کیسے کرے گی حذف مجھے


سایہ فگن ہے سر پہ مرےرحمت رسول

صرصر کی کیا مجال بنائے ھدف مجھے


یثرب کی گلیاں اور وہ البدر کی پکار

اب تک سنائی دیتی ہے آواز دف مجھے


میں ہوں سخن وروں کی نگاہوں میں معتبر

حاصل ہے نعت گوئی کا مظہر شرف مجھے

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام