اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا ۔ صابر صابری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:14، 20 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : محمد صابر صابری
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
امداد کو میری تم آ جانا رسول اللہﷺ
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
اس در سے شفا پائی دکھ درد ے ماروں نے
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا نعت خوانوں میں کلام میں پذیرائی| شہباز قمر آفریدی کی آواز میں |
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |