انس نبیل

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"اسیر برہانپوری"


انس نبیل خان ولد سہیل احمد خان نبیل تخلص کرتے ہیں ۔8 ستمبر 1986ء کو ضلع بلڈانہ کے شہر کھامگاؤں (مہاراشٹر انڈیا) میں پیدا ہوئے۔انھوں نے اردو ادب انگریزی ادب اور عربی ادب میں پوسٹ گریجویشن کیا۔اردو ادب میں نیٹ اور سیٹ کے امتحانات میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ فی الوقت اردو نعت پر تحقیقی کام (پی ایچ ڈی )جاری ہے. گذشتہ کچھ برسوں سے برار کے علی گڑھ کہلانے والے ادارہ انجمن جونیئر کالج میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انھیں بچپن ہی سے زبان و ادب سے دلچسپی رہی ۔سن 2003 سے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا اور تبھی سے ملکی و عالمی مشاعروں میں شرکت کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔انس نبیل مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن حمد و نعت ان کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہیں ۔ان کا پہلا مجموعہء غزلیات  "سرمایہء تنہائی " 2022 میں منظرِ عام پر آچکا ہے۔نعتیہ مجموعہ " میرے خیرالبشر " اور ایک مثنوی" احسن القصص " ( سورہ یوسف کی منظوم ترجمانی) زیرِ ترتیب ہیں


مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انس نبیل کا کلام ملکی و عالمی مشہور رسائل و اخبارت میں شائع ہوتا رہتا ہے اس کے علاوہ  ٹی وی پروگراموں میں بھی شرکت کرتے رہتے ہیں۔ان کا ایک ریسرچ پیپر بعنوان " مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ " شائع ہوچکا ہے ۔ <ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


سوشل میڈیا کے ربط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]