ہجا

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تحریر : ظفر قادری

ہجا

ہجا دو طرح کا ہوتا ہے

ایک حرفی اور دو حرفی

ایک حرفی ہجا کو ہجائے کوتاہ یا چھوٹا ہجا کہتے ہیں

جیسے لفظ اسلام میں میم

اور دو حرفی ہجا کو بڑا ہجا کہتے ہیں

جیسے لفظ اسلام میں اس اور لا

ایک بار میں اگر دو حروف پڑھے جائیں تو اسے بڑا ہجا کہتے ہیں

جیسے (الف سین) زیر اس یا (لام الف) زبر لا

اور اگر ایک بار میں صرف ایک ہی حرف پڑھا جائے تو اسے چھوٹا ہجا کہتے ہیں

جیسے (میم) ساکن

لفظ (اسلام) میں تین ہجے ہوئے

دو چھوٹے اور ایک بڑا

عروضی حضراتتقطیع کرنے میں ایک حرفی ہجا کیلئے ایک کا عدد اور دو حرفی ہجا کیلئے دو کا عدد لاتے ہیں

تو اس طرح لفظ اسلام کے عدد 122 ہوئے

مزید دیکھیے

وزن | ہجا | افاعیل | زحافات | بحر | تقطیع


نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png