تصور غیر ممکن رفعت و شان محمد کا ۔ ڈاکٹر ریاض مجید
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:55، 31 مارچ 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=ریاض مجید {{بسم اللہ }} شاعر : ڈاکٹر ریاض مجید ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی...)
شاعر : ڈاکٹر ریاض مجید
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری :1
کلام نمبر : 25
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تصّور غیر ممکن رفعت و شان محمدؐ کا عبث ہے ڈھونڈنا جس طرح آدم کے اب وجد کا
بھرم کھولا ترے اوصاف نے اعداد و ابجد کا
تری چوکھٹ کو جھک جھک دیکھنا چرخِ زبر جد کا
نبیؐ کے لمسِ لب کا قرب آور بوسہ اسود کا جہانوں بھر کے قطبینوں میں پھیلی ہے تری رحمت پیالہ با پیالہ ‘ متصل کونین سی شد کا
کوئی کس طرح ہو سکتا ہے وارث تیری مسند کا
گماں ہر کوششِ آورد پر ہوتا ہے آمد کا
جہاں ہے خاتمہ امکانِ فن کی آخری حد کا |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |