کل پاکستان مقابلہ نعت 2018 ۔ نور مجسم نعت کونسل کراچی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:15، 18 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
نور مجسم نعت کونسل، کراچی کےزیر اہتمام 10 مارچ 2018 کو اس سال کے کل پاکستان مقابلہ حمد و نعت کا گرینڈ فائنل انعقاد پذیر ہوا ۔ اس مقابلے میں مدنی حسینی نعت اکیڈمی، کراچی کے ایک شاگرد شہر یار ناصر نے کل پاکستان مقابلہ نعت 2018 میں اول پوزیش حاصل کی
شہر یار ناصر ، وقار حسین مدنی کے شاگرد ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|