چشمِ گریہ لے کے بابِ ھَل اتٰی تک آ گیا ۔ میثم علی آغا
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:43، 27 مارچ 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر : میثم علی آغا ایونٹ : [[ نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ]...)
شاعر : میثم علی آغا
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر : 36
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
چشمِ گریہ لے کے بابِ ھٙل اتٰی تک آ گیا میں نجف کو چُوم کر غارِ حرا تک آ گیا
عشق ننگے پاؤں بابِ مُصطفؑی تک آ گیا
خوش جبینی کیا میں اُن کے نقشِ پا تک آ گیا
ایک دن الہام ہو کر والضحٰی تک آ گیا
اک قصیده پڑھتا پڑھتا انّما تک آ گیا |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |