2022
نعت کائنات سے
2020|2021 | 2022 | 2023 | 2024 | 2025 | 2026 | 2027 | 2028 | 2029 | 2030
2022 میں منظرِ عام پر آنے والی حمدیہ و نعتیہ کتب
کتابوں کی فہرست کے لیے ادارہ ارسلان ارشد ، نعت لائبریری، شاہدرہ کے تعاون کا شکرگذار ہے ۔
مجموعہ ہائے حمد
اردو مجموعہ ہائے نعت
- [[
نعتیہ انتخاب
- جواہر (1) - مرتب:ابوالحسن خاور نعت ورثہ کے طرحی مشاعرے کی نعتیں
- نغمات عشق -مرتب:رشید احمد طاہری
- کعبہ و طیبہ کی حاضری- مرتب: عبدالواحد مکی
- حاضری حضورﷺ کے حضور - مرتب: گل بخشالوی
- شعورِ مدحت -مرتبین: محمد محسن عابدیشہزاد بیگ
- منہاجِ عشق -مرتب:محمد فاروق رانا
متعلقاتِ حمدو نعت
- نعت نگاری فنی و تاریخی تناظر -اسد ثنائی
- مولانا احمد رضا خاں بریلوی کی اردو نعت گوئی - بشیر احمد قادری
- اربعین حافظ (منظوم احادیث)- حافظ عبدالغفار حافظ
- صبیح رحمانی شخص و عکس -ڈاکٹر تحسین بی بی
- درج ِ نعت - راہی فدائی -کرناٹک ۔ تقاریظ پر مشتمل کتاب
- امیر مینائی کی نعت ایک مطالعاتی تناظر - صبیح رحمانی
- ڈاکٹر عزیز احسن اور تقدیسی ادب کا فکری تناظر -داؤد عثمانی
- ناعت ِ فرخندہ بخش - علی صابر رضوی - دلاور علی آزرکی نعتیہ شاعری پر لکھے گئے مضامین سے انتخاب
- تنقیدِ نعت تناظرات و امکانات -ڈاکٹر کاشف عرفان
- ترقی پسند تحریک کے شعراء کی نعتیہ شاعری - صفیہ ہارون
- ریاض حسین چودھری کی نعت نگاری - شیخ عبدالعزیز دباغ
- نعت کے تخلیقی زاویے- ریاض حسین چودھری-مرتب : شیخ عبد العزیز دباغ
- تالیفات ِ صبیح رحمانی، نقد ِ نعت کی نئی تشکیل -طاہرہ انعام -صبیح رحمانی کی کچھ کتابوں کا تنقیدی جائزہ
- ایکسیلینس آف نعت (Exellence of Naat) - ڈاکٹر عزیز احسن
- اشاریہ ارمغانِ حمد -سہیل شفیق
نعتیہ جرائد و رسائل
- ماہنامہ کاروانِ نعت -ابرار حنیف مغل (11 شمارے)
- سہ ماہی مدحت- سرور حسین نقشبندی (2 شمارے، یکجا)
- جہان نعت -عبدالرشید ساقی حمد و نعت نمبر-محمد رمضان میمن
سرائیکی کتب ِ حمد و نعت
پنجابی کتب ِحمد و نعت
- سلاماں دی خوشبو- ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم
- رحمتِ کونین- محمد اعجاز التاثیر گجروی
- محسنِ دارین -محمداعجاز التاثیرگجروی
- میرِ کائنات - عروج زیب
- ساجد دی عقیدت - محمد ساجد ڈھلوں نوری- ترمیم شدہ ایڈیشن
- دروداں دے گجرے - سلیم آفتاب سلیم
- گلشنِ مصطفےٰﷺ - محمد عاطف سوہلوی
- نعت بھیالی سیالکوٹ - مرتب: ڈاکٹر اکبر علی غازی
- مولانا حافظ محمد عبدالمجید دا ان چھپیا کلام - مرتب: ڈاکٹر احسان اللہ طاہر
- عطائے مدینہ - فرزند علی گرداسپوری
- صل علی محمد -عبدالمجید چٹھہ
- سحرِ عشق- سحر فاروقی-بشمول دیگر کلام -
وفات
18دسمبر خالد حسنین خالد، چکوال
16 ستمبر : اسحاق قریشی ، فیصل آباد
12 اپریل: رشید محمود راجا ، لاہور
19 جنوری:سعادت سعید، نعت گو شاعر
اہم واقعات
- ڈاکٹر ریاض مجید پر پی ایچ ڈی کی ڈگری