"میرے کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ: کتابوں پر تبصرہ {{ ٹکر 1 }} میرے کریم نوجوان شاعر محمد احمد زاہد کا پہلا ن...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[میرے کریم ]] نوجوان شاعر [[ محمد احمد زاہد ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ تما م لکھنے والوں نے حق ادا کردیا ۔ کسی بھی مجموعے پر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب جیسے قد آور ناقد کا دیباچہ ایک اعزاز ہے ۔ اگرچہ یہ محمد احمد زاہد کا ا پہلا قدم ہے تاہم یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ "میرے کریم " میں موجود نعتوں کا انتخاب بہت عمدہ ہے ۔ یہ نعتیں ان کے ابتدائی دور کے اس عمومی معیار سے بلند ہیں جو فیس بک پر نظر آتا ہے ۔ نعتیہ مجموعہ "میرے کریم "ان کو بطور قابل قدر نعت گو شاعر کے طور پر متعارف کرواتا ہے ۔ | [[میرے کریم ]] نوجوان شاعر [[ محمد احمد زاہد ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ تما م لکھنے والوں نے حق ادا کردیا ۔ کسی بھی مجموعے پر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب جیسے قد آور ناقد کا دیباچہ ایک اعزاز ہے ۔ اگرچہ یہ محمد احمد زاہد کا ا پہلا قدم ہے تاہم یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ "میرے کریم " میں موجود نعتوں کا انتخاب بہت عمدہ ہے ۔ یہ نعتیں ان کے ابتدائی دور کے اس عمومی معیار سے بلند ہیں جو فیس بک پر نظر آتا ہے ۔ نعتیہ مجموعہ "میرے کریم "ان کو بطور قابل قدر نعت گو شاعر کے طور پر متعارف کرواتا ہے ۔ | ||
=== میرے کریم پر تبصرے === | |||
*[[خالص سوت کی اٹی از علی صابر رضوی ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 14:21، 27 جولائی 2021ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
میرے کریم نوجوان شاعر محمد احمد زاہد کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ تما م لکھنے والوں نے حق ادا کردیا ۔ کسی بھی مجموعے پر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب جیسے قد آور ناقد کا دیباچہ ایک اعزاز ہے ۔ اگرچہ یہ محمد احمد زاہد کا ا پہلا قدم ہے تاہم یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ "میرے کریم " میں موجود نعتوں کا انتخاب بہت عمدہ ہے ۔ یہ نعتیں ان کے ابتدائی دور کے اس عمومی معیار سے بلند ہیں جو فیس بک پر نظر آتا ہے ۔ نعتیہ مجموعہ "میرے کریم "ان کو بطور قابل قدر نعت گو شاعر کے طور پر متعارف کرواتا ہے ۔
میرے کریم پر تبصرے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|