"افاعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Arooz.jpg|link=افاعیل]]
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}
 
[[زمرہ: علم العروض ]]
=== افاعیل ===
=== افاعیل ===


سطر 26: سطر 28:


فاعلن کو 212  ظاہر کیا گیا ہے ۔ اس کی بنیاد "[[ہجا]]" پر ہے ۔  فاعلن میں پہلے دو حرفی "فا " [[ہجا ]]ہے ، پھر ایک حرفی [[ہجا ]] "ع" اور پھر دو حرفی [[ہجا ]] "لُن " ۔  اسی طرح باقی افاعیل کو بھی ان کے عددی نظام کے ساتھ بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔  
فاعلن کو 212  ظاہر کیا گیا ہے ۔ اس کی بنیاد "[[ہجا]]" پر ہے ۔  فاعلن میں پہلے دو حرفی "فا " [[ہجا ]]ہے ، پھر ایک حرفی [[ہجا ]] "ع" اور پھر دو حرفی [[ہجا ]] "لُن " ۔  اسی طرح باقی افاعیل کو بھی ان کے عددی نظام کے ساتھ بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔  
=== شراکت ===
[[ظفر قادری ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 20:13، 4 جون 2018ء

Arooz.jpg

افاعیل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

افاعیل/ارکان سے مراد ایسے الفاظ ہیں جو کہ شعر کا وزن معلوم کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ سب الفاظ عربی لفظ ”فعل“ سے بنے ہیں۔ مثلاً فاعلن، فعولن، مفاعیلن، فعل وغیرہ۔ ارکان کی اصلا تعداد آٹھ اور شکلا دس ہے

اصلا ارکان اس طرح ہیں

فاعلن= 212

فعولن= 221

مفاعیلن= 2221

فاعلاتن= 2212

مستفعلن= 2122

متفاعلن= 21211

مفاعلتن= 21121

مفعولات= 1222

یہ سالم ارکان ہیں۔ سالم ایسے ارکان کو کہا جاتا ہے جن کی اصل شکل میں کوئی تبدیلی نہ کی گئی ہو ۔ جن ارکان میں کوئی تبدیلی کردی گئی ہو انھیں غیر سالم کہتے ہیں ۔ جیسے فعلن ،مفعولن اور فعل وغیرہ

فاعلن کو 212 ظاہر کیا گیا ہے ۔ اس کی بنیاد "ہجا" پر ہے ۔ فاعلن میں پہلے دو حرفی "فا " ہجا ہے ، پھر ایک حرفی ہجا "ع" اور پھر دو حرفی ہجا "لُن " ۔ اسی طرح باقی افاعیل کو بھی ان کے عددی نظام کے ساتھ بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔

شراکت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ظفر قادری

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وزن | ہجا | افاعیل | زحافات | بحر | تقطیع


نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png