"نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##BFC801; text-align:center;  ;" | [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 | کیٹگری 3 ]]
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##BFC801; text-align:center;  ;" | [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 | کیٹگری 3 ]]
|}
|}
|}
نعت ورثہ نے اپنے [https://www.facebook.com/groups/NaatVirsaLiteraryDiscussions/ فیس بک فورم]  پر 2017 میں بہترین نعت کی تلاش کی لیے ایک سرگرمی کی ۔ جس میں جہاں سے بھِی ممکن ہوا  شعراء سے ان  2017 میں کہی گئی ان کی بہترین نعت وصول کی ۔  یہ تمام نعتیں "نعت ورثہ کے فیس بک فورم میں کیٹگری کے اعتبار سے پیش کی گئیں ۔  ان نعتوں کو شعراء کی ریاضت کے اعتبار سے تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ۔
کیٹگری 1 ۔ 20 سال یا اس سے زیادہ مشق سخن والے شعراء
کیٹگری 2 ۔ 10 سال یا اس سے زیادہ مشق سخن والے شعراء
کیٹگری 3۔  10 سال سے کم مشق سخن والے شعراء
تاہم  بے وزن اور بالکل غیر معیاری کلام موصول نہیں کیے گئے ۔
اس سرگرمی کے لیے 161 کلام موصول ہوئے ۔ ادارہ تمام شعراء کا شکر گذار ہے کہ انہوں نے اس سرگرمی کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کلام بھیجا ۔  اگرچہ اس سرگرمی کے لیے اول دوئم سوئم انعاموں کا اعلان کیا گیا تھا ۔لیکن ہمارا ایمان ہے کہ کوئی بھی شخص نعت مبارکہ کسی دنیاوی فائدے کے لیے نہیں کہتا بلکہ دل میں موجود محبت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چشمہ ابلتا ہے تو نعت مبارکہ ہوتی ہے ۔ شعراء نے اس میں قطعا کوئی دلچسپی نہیں دکھائی ، بیشتر نے صاف صاف فرما دیا کہ اگر انعامی مقابلے کے لیے کلام درکار ہے تو ہماری طرف سے معذرت اور اگر ویسے ہی اس ایونٹ کا حصہ بنانا ہے تو کلام حاضر ہے ۔
=== منصفین ===
[[ خورشید رضوی ]] | [[ریاض مجید ]] | [[سعود عثمانی ]] | [[رحمان حفیظ ]]
[[سعود عثمانی ]] کی اپنی نعت  مبارکہ چونکہ "کیٹگری 1 " میں موجود تھی اس لے انہوں نے صرف کیٹگری 2 اور کیٹگری 3 کی نعتوں میں معاونت کی ۔ طریقہ کار یہ رہا ۔
پہلے مرحلے میں انتظامیہ نے فیس بک پر ہونے والی گفتگو اور آراء کی روشنی میں ہر کیٹگری کے اہم کلاموں کی فہرست مرتب کرلی ۔ اس میں تعداد کی کوئی قید نہ تھی ۔
دوسرے  مرحلے پر [ریاض مجید ]] اور [[سعود عثمانی ]] سے درخواست کی گئی کہ وہ تمام کلاموں کو پڑھ کر ان میں سے  اہم کلام علیحدہ کر لیں ۔
تیسرے مرحلے پر [[ ریاض مجید  ]] اور [[سعود عثمانی ]]  سے درخواست کی گئی کہ جو کلام انہوں نے منتخب نہیں کیے انہوں ایک نظر دوبارہ دیکھ لیں کہ کیا وہ اس میں سے کوئی مزید کلام لینا چاہتے ہیں ۔
چوتھے مرحلے پر انتظامیہ نے [[ریاض مجید ]] اور [[سعود عثمانی ]]  کے انتخاب کا اپنے انتخاب سے موازنہ کیا ۔  ان دونوں صاحبان کی کے انتخاب میں جو کلام زیادہ تھے وہ تو قبول کر لیے گے اور جو کلام انتظامیہ کہ فہرست میں تھے اور ان صاحبان کی فہرست میں نہ تھے ۔ ان سے ان پر دوبارہ غور کرنے کی درخواست کی ۔ ایسا اس لیے ضروری تھا کہ انتظامیہ کے سامنے فیس بک کی گفتگو اور قارئین کی آراء بھی تھیں اور کوشش یہ تھی کہ کوئی بھی اہم کلام رہ نہ جائے ۔
پانچویں مرحلے میں [[خورشید رضوی ]] بھی شامل ہوگئے ۔ [[خورشید رضوی ]] ان دنوں کسی اہم کتاب پر کام کر رہے تھے ۔ انہوں نے درخواست کی تھی کہ انہیں صرف اہم کلام دے دیے جائیں تو اس مرحلے پر ان کو بھی شامل کر لیا گیا ۔ [[ریاض مجید]] اور [[سعود عثمانی ]] کے منتخب شدہ کلام کا [[خورشید رضوی ]] نے جائزہ لیا
پانچویں مرحلے پر [[خورشید رضوی ]]، [[ریاض مجید ]] اور [[سعود عثمانی ]]  سے درخواست کی گئی کہ وہ ہر کیٹگری میں سے دس دس کلاموں کا انتخاب کر لیں ۔ یہاں یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ چونکہ [[سعود عثمانی ]] کی اپنی نعت مبارکہ بھی کیٹگری 1 میں شامل تھی ۔ اس لیے کیٹگری 1 کی دس نعتوں کے لیے تیسرے منصف کی حیثیت سے [[رحمان حفیظ ]] سے مشاورت کی گئی ۔
چھٹے مرحلے میں ججز سے  درخواست کی گئی ۔  10 میں سے پانچ نعتیں منتخب کر لیں ۔ یہاں یہ بات انتہائی قابل اطمینان رہی کہ  ہر کیٹگری میں ججز کی پانچ منتخب کردہ نعتوں میں سے تین نعتیں مشترک رہی ۔ یہی تین نعتیں اول دوم اور سوم قرار دی گئیں ۔ 

|}
 
=== فیس بک پر تبصرے ===
 
یہ کلام فیس بک فورم میں پیش کیے گئے تو قارئین و مبصرین نے ان کی عیوب و محاسن پر گفتگو بھی ۔ اس گفتگو میں نعت و غزل کی بہت سی معروف شخصیات نے بھِی حصہ لیا  ۔ جن میں
 
[[یاور وارثی ]] | [[ عباس عدیم قریشی  ]] | [[ مشاہد رضوی | ڈاکٹر مشاہد رضوی ]]| [[وحید القادری وارث ]] | [[نسیم سحر ]] | [[تنویر پھول ]] | [[ضیا الدین نعیم ]] | [[ثاقب علوی ]] | [[ حسنین اکبر ]] | [[رحمان حفیط ]] | [[عرفی ہاشمی ]] | [[سلمٰی جیلانی ]] |  [[ افتخار الحق | ڈاکٹر افتخار الحق ]] | اشرف یوسفی ]] | [[ یونس تحسین ]]
 
بھی شامل تھے ۔

نسخہ بمطابق 12:18، 3 جون 2018ء

Logo naat virsa.jpg

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

نعت ورثہ نے اپنے فیس بک فورم پر 2017 میں بہترین نعت کی تلاش کی لیے ایک سرگرمی کی ۔ جس میں جہاں سے بھِی ممکن ہوا شعراء سے ان 2017 میں کہی گئی ان کی بہترین نعت وصول کی ۔ یہ تمام نعتیں "نعت ورثہ کے فیس بک فورم میں کیٹگری کے اعتبار سے پیش کی گئیں ۔ ان نعتوں کو شعراء کی ریاضت کے اعتبار سے تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ۔

کیٹگری 1 ۔ 20 سال یا اس سے زیادہ مشق سخن والے شعراء

کیٹگری 2 ۔ 10 سال یا اس سے زیادہ مشق سخن والے شعراء

کیٹگری 3۔ 10 سال سے کم مشق سخن والے شعراء

تاہم بے وزن اور بالکل غیر معیاری کلام موصول نہیں کیے گئے ۔

اس سرگرمی کے لیے 161 کلام موصول ہوئے ۔ ادارہ تمام شعراء کا شکر گذار ہے کہ انہوں نے اس سرگرمی کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کلام بھیجا ۔ اگرچہ اس سرگرمی کے لیے اول دوئم سوئم انعاموں کا اعلان کیا گیا تھا ۔لیکن ہمارا ایمان ہے کہ کوئی بھی شخص نعت مبارکہ کسی دنیاوی فائدے کے لیے نہیں کہتا بلکہ دل میں موجود محبت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چشمہ ابلتا ہے تو نعت مبارکہ ہوتی ہے ۔ شعراء نے اس میں قطعا کوئی دلچسپی نہیں دکھائی ، بیشتر نے صاف صاف فرما دیا کہ اگر انعامی مقابلے کے لیے کلام درکار ہے تو ہماری طرف سے معذرت اور اگر ویسے ہی اس ایونٹ کا حصہ بنانا ہے تو کلام حاضر ہے ۔

منصفین

خورشید رضوی | ریاض مجید | سعود عثمانی | رحمان حفیظ

سعود عثمانی کی اپنی نعت مبارکہ چونکہ "کیٹگری 1 " میں موجود تھی اس لے انہوں نے صرف کیٹگری 2 اور کیٹگری 3 کی نعتوں میں معاونت کی ۔ طریقہ کار یہ رہا ۔

پہلے مرحلے میں انتظامیہ نے فیس بک پر ہونے والی گفتگو اور آراء کی روشنی میں ہر کیٹگری کے اہم کلاموں کی فہرست مرتب کرلی ۔ اس میں تعداد کی کوئی قید نہ تھی ۔

دوسرے مرحلے پر [ریاض مجید ]] اور سعود عثمانی سے درخواست کی گئی کہ وہ تمام کلاموں کو پڑھ کر ان میں سے اہم کلام علیحدہ کر لیں ۔

تیسرے مرحلے پر ریاض مجید اور سعود عثمانی سے درخواست کی گئی کہ جو کلام انہوں نے منتخب نہیں کیے انہوں ایک نظر دوبارہ دیکھ لیں کہ کیا وہ اس میں سے کوئی مزید کلام لینا چاہتے ہیں ۔

چوتھے مرحلے پر انتظامیہ نے ریاض مجید اور سعود عثمانی کے انتخاب کا اپنے انتخاب سے موازنہ کیا ۔ ان دونوں صاحبان کی کے انتخاب میں جو کلام زیادہ تھے وہ تو قبول کر لیے گے اور جو کلام انتظامیہ کہ فہرست میں تھے اور ان صاحبان کی فہرست میں نہ تھے ۔ ان سے ان پر دوبارہ غور کرنے کی درخواست کی ۔ ایسا اس لیے ضروری تھا کہ انتظامیہ کے سامنے فیس بک کی گفتگو اور قارئین کی آراء بھی تھیں اور کوشش یہ تھی کہ کوئی بھی اہم کلام رہ نہ جائے ۔

پانچویں مرحلے میں خورشید رضوی بھی شامل ہوگئے ۔ خورشید رضوی ان دنوں کسی اہم کتاب پر کام کر رہے تھے ۔ انہوں نے درخواست کی تھی کہ انہیں صرف اہم کلام دے دیے جائیں تو اس مرحلے پر ان کو بھی شامل کر لیا گیا ۔ ریاض مجید اور سعود عثمانی کے منتخب شدہ کلام کا خورشید رضوی نے جائزہ لیا

پانچویں مرحلے پر خورشید رضوی ، ریاض مجید اور سعود عثمانی سے درخواست کی گئی کہ وہ ہر کیٹگری میں سے دس دس کلاموں کا انتخاب کر لیں ۔ یہاں یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ چونکہ سعود عثمانی کی اپنی نعت مبارکہ بھی کیٹگری 1 میں شامل تھی ۔ اس لیے کیٹگری 1 کی دس نعتوں کے لیے تیسرے منصف کی حیثیت سے رحمان حفیظ سے مشاورت کی گئی ۔

چھٹے مرحلے میں ججز سے درخواست کی گئی ۔ 10 میں سے پانچ نعتیں منتخب کر لیں ۔ یہاں یہ بات انتہائی قابل اطمینان رہی کہ ہر کیٹگری میں ججز کی پانچ منتخب کردہ نعتوں میں سے تین نعتیں مشترک رہی ۔ یہی تین نعتیں اول دوم اور سوم قرار دی گئیں ۔

فیس بک پر تبصرے

یہ کلام فیس بک فورم میں پیش کیے گئے تو قارئین و مبصرین نے ان کی عیوب و محاسن پر گفتگو بھی ۔ اس گفتگو میں نعت و غزل کی بہت سی معروف شخصیات نے بھِی حصہ لیا ۔ جن میں

یاور وارثی | عباس عدیم قریشی | ڈاکٹر مشاہد رضوی | وحید القادری وارث | نسیم سحر | تنویر پھول | ضیا الدین نعیم | ثاقب علوی | حسنین اکبر | رحمان حفیط | عرفی ہاشمی | سلمٰی جیلانی | ڈاکٹر افتخار الحق | اشرف یوسفی ]] | یونس تحسین

بھی شامل تھے ۔