"بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔ ابوالحسن خاور" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔محمد خاور کو بجانب بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔ ابوالحسن خاور منتقل کیا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 08:54، 31 مارچ 2018ء
شاعر : ابو الحسن خاور
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر : 38
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے اے خدا، نعت فقط حرف و بیاں تک نہ رہے
اس طرح ہجر بجھا دیں کہ دھواں تک نہ رہے
عشرت ِ زیست ہے کیا خواہش جاں تک نہ رہے
وہ اگر آئینہ جوڑے تو نشاں تک نہ رہے
سلسلے مدح کے پتھر کی زباں تک نہ رہے
اور پھر کون و مکاں کون و مکاں تک نہ رہے *
یعنی یہ شعر میرے ایک جہاں تک نہ رہے |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
حواشی
شاعر اس شعر کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔