"بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔ ابوالحسن خاور" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر : محمد خاور ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش کیٹ...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
شاعر : [[ | شاعر : [[ ابو الحسن خاور]] | ||
ایونٹ : [[ نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ]] | ایونٹ : [[ نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ]] | ||
کیٹگری : | کیٹگری : 2 | ||
کلام نمبر : | کلام نمبر : 38 | ||
سطر 44: | سطر 44: | ||
ایک شب سیر کو نکلے تھے شہ ِ کون و مکاں | ایک شب سیر کو نکلے تھے شہ ِ کون و مکاں | ||
اور پھر کون و مکاں کون و مکاں تک نہ رہے | اور پھر کون و مکاں کون و مکاں تک نہ رہے * | ||
سطر 56: | سطر 56: | ||
{{ ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }} | {{ ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }} | ||
{{منتخب شاعری }} | {{منتخب شاعری }} | ||
=== حواشی === | |||
شاعر اس شعر کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ |
نسخہ بمطابق 08:53، 31 مارچ 2018ء
شاعر : ابو الحسن خاور
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر : 38
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے اے خدا، نعت فقط حرف و بیاں تک نہ رہے
اس طرح ہجر بجھا دیں کہ دھواں تک نہ رہے
عشرت ِ زیست ہے کیا خواہش جاں تک نہ رہے
وہ اگر آئینہ جوڑے تو نشاں تک نہ رہے
سلسلے مدح کے پتھر کی زباں تک نہ رہے
اور پھر کون و مکاں کون و مکاں تک نہ رہے *
یعنی یہ شعر میرے ایک جہاں تک نہ رہے |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
حواشی
شاعر اس شعر کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔