"چراغ ِ عشق جلا ہے ہمارے سینے میں ۔ زبیر قیصر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:ZUBAIR QAISAR.jpg| | [[ملف:ZUBAIR QAISAR.jpg|LINk=زبیر قیصر]] | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} |
نسخہ بمطابق 07:20، 31 مارچ 2018ء
شاعر : زبیر قیصر
مطبوعہ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر : 19
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
چراغ ِ عشق جلا ہے ہمارے سینے میں بدن یہاں ہے مگر روح ہے مدینے میں
عطا کی کوئی نہیں ہے کمی خزینے میں
کرم ہو مجھ پہ محرم کے اس مہینے میں
پھر اُس کے بعد بہت لطف آئے جینے میں
جگہ بھنور کو بھی مل جائے گی سفینے میں
کوئی قرینہ نہیں ہے مرے قرینے میں |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |