"شاہوں سے بڑھ کے آپکے در کا غلام ہے ۔عرفان نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: === {{نعت }} === {| |- style="vertical-align:bottom;" |style="width: 40%"| شاہوں سے بڑھ کے آپکے در کا غلام ہے اتنا بلند میرے نبی ک...) |
|||
سطر 37: | سطر 37: | ||
ہر بات مصطفٰی کی خدا کا کلام ہے | ہر بات مصطفٰی کی خدا کا کلام ہے | ||
| | | |
نسخہ بمطابق 12:34، 19 مارچ 2018ء
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
شاہوں سے بڑھ کے آپکے در کا غلام ہے اتنا بلند میرے نبی کا مقام ہے
مشک و ختن کا جس سے معطر مشام ہے
وابستہ انکی زلف سے ہر ایک شام ہے
موج بہار ان کے تبسم کا نام ہے
یہ سارا فیض آمد خیر الانام ہے
وہ جنکا قد الف یے تو زلف انکی لام ہے
ہر بات مصطفٰی کی خدا کا کلام ہے |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |