"ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی ۔ انعام الحق صابری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===


ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی
ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی
سطر 18: سطر 17:
دل بیتاب یہاں لگتا نہیں ہے آقا
دل بیتاب یہاں لگتا نہیں ہے آقا


"ہم تو آئیں گے مگر ہم کو بلاؤ تو سہی"
"ہم تو آئیں گے مگر ہم کو بلاؤ تو سہی"




ذکرِ محبوب سے ملتا ہے سکوں ہر دل کو
ذکرِ محبوب سے ملتا ہے سکوں ہر دل کو


نعتِ سرکار کو چاھت سے سناؤ تو سہی
نعتِ سرکار کو چاھت سے سناؤ تو سہی




رنجِ فرقت سےتڑپتا ہے یہاں گرمعصوم
رنجِ فرقت سےتڑپتا ہے یہاں گرمعصوم


درِ آقا پہ ذرا اسکو لے جاؤ تو سہی
درِ آقا پہ ذرا اسکو لے جاؤ تو سہی





نسخہ بمطابق 14:42، 1 جنوری 2018ء


شاعر : انعام الحق صابری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی

آقا آجائیں گے تم دیپ جلاؤ تو سہی


کیوں نہ ہوعشقِ محمد سےمنورہردل

جشن میلاد عقیدت سے مناؤ تو سہی


دل بیتاب یہاں لگتا نہیں ہے آقا

"ہم تو آئیں گے مگر ہم کو بلاؤ تو سہی"


ذکرِ محبوب سے ملتا ہے سکوں ہر دل کو

نعتِ سرکار کو چاھت سے سناؤ تو سہی


رنجِ فرقت سےتڑپتا ہے یہاں گرمعصوم

درِ آقا پہ ذرا اسکو لے جاؤ تو سہی


مزید دیکھیے

پختہ کار شعراء نوجوان شعراء