"ہجا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: علم العروض تحریر : ظفر قادری === ہجا === ==== ہجا ==== ہجا دو طرح کا ہوتا ہے ایک ح...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
=== ہجا === | === ہجا === | ||
ہجا دو طرح کا ہوتا ہے | ہجا دو طرح کا ہوتا ہے | ||
سطر 25: | سطر 23: | ||
اور اگر ایک بار میں صرف ایک ہی حرف پڑھا جائے تو اسے چھوٹا ہجا کہتے ہیں | اور اگر ایک بار میں صرف ایک ہی حرف پڑھا جائے تو اسے چھوٹا ہجا کہتے ہیں | ||
جیسے (میم) ساکن | جیسے (میم) ساکن | ||
لفظ (اسلام) میں تین ہجے ہوئے | لفظ (اسلام) میں تین ہجے ہوئے | ||
دو چھوٹے اور ایک بڑا | دو چھوٹے اور ایک بڑا | ||
عروضی حضرات تقطیع کرنے میں ایک حرفی ہجا کیلئے ایک کا عدد اور دو حرفی ہجا کیلئے دو کا عدد لاتے ہیں | عروضی حضرات[[ تقطیع ]]کرنے میں ایک حرفی ہجا کیلئے ایک کا عدد اور دو حرفی ہجا کیلئے دو کا عدد لاتے ہیں | ||
تو اس طرح لفظ اسلام کے عدد 122 ہوئے | تو اس طرح لفظ اسلام کے عدد 122 ہوئے |
نسخہ بمطابق 20:09، 2 جون 2018ء
تحریر : ظفر قادری
ہجا
ہجا دو طرح کا ہوتا ہے
ایک حرفی اور دو حرفی
ایک حرفی ہجا کو ہجائے کوتاہ یا چھوٹا ہجا کہتے ہیں
جیسے لفظ اسلام میں میم
اور دو حرفی ہجا کو بڑا ہجا کہتے ہیں
جیسے لفظ اسلام میں اس اور لا
ایک بار میں اگر دو حروف پڑھے جائیں تو اسے بڑا ہجا کہتے ہیں
جیسے (الف سین) زیر اس یا (لام الف) زبر لا
اور اگر ایک بار میں صرف ایک ہی حرف پڑھا جائے تو اسے چھوٹا ہجا کہتے ہیں
جیسے (میم) ساکن
لفظ (اسلام) میں تین ہجے ہوئے
دو چھوٹے اور ایک بڑا
عروضی حضراتتقطیع کرنے میں ایک حرفی ہجا کیلئے ایک کا عدد اور دو حرفی ہجا کیلئے دو کا عدد لاتے ہیں
تو اس طرح لفظ اسلام کے عدد 122 ہوئے
مزید دیکھیے
وزن | ہجا | افاعیل | زحافات | بحر | تقطیع
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |