"ہجا" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Arooz.jpg|link=]] | |||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: علم العروض ]] | [[زمرہ: علم العروض ]] | ||
=== ہجا === | === ہجا === | ||
"ہجا" سادہ الفاظ میں | "ہجا" سادہ الفاظ میں کسی لفظ میں موجود کسی آواز کو کسی علامت سے ظاہر کرنے کو "ہجا " کہتے ہیں ۔حروف ِ تہجی بھی دراصل علامتیں ہی ہیں ۔ مثلا جب لفظ "سادہ" بولتے ہیں تو پہلی آواز کو "سا" اور دوسری آواز کو "دہ" سے ظاہر کرتے ہیں اور مکمل لفظ "سادہ" ادا ہوتا ہے ۔ ہجا دو طرح کا ہوتا ہے | ||
ایک حرفی اور دو حرفی | ایک حرفی اور دو حرفی | ||
سطر 28: | سطر 28: | ||
جیسے (الف سین) زیر اس یا (لام الف) زبر لا | جیسے (الف سین) زیر اس یا (لام الف) زبر لا | ||
بڑے ہجے کو "عروض کے "عددی نظام " میں "2 " اور علامتی نظام میں "=" سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ | |||
اس طرح عددی نظام میں کے مطابق لفظ "اسلام" کو 122 سے اور "علامتی نظام" میں "= = - " سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ | |||
=== شراکت === | |||
[[ ظفر قادری ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:43، 4 جون 2018ء
ہجا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"ہجا" سادہ الفاظ میں کسی لفظ میں موجود کسی آواز کو کسی علامت سے ظاہر کرنے کو "ہجا " کہتے ہیں ۔حروف ِ تہجی بھی دراصل علامتیں ہی ہیں ۔ مثلا جب لفظ "سادہ" بولتے ہیں تو پہلی آواز کو "سا" اور دوسری آواز کو "دہ" سے ظاہر کرتے ہیں اور مکمل لفظ "سادہ" ادا ہوتا ہے ۔ ہجا دو طرح کا ہوتا ہے
ایک حرفی اور دو حرفی
چھوٹا ہجا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
چھوٹا ہجا ۔ یعنی چھوٹی آواز ۔ ایک حرفی ہجا کو ہجائے کوتاہ یا چھوٹا ہجا کہتے ہیں
یہ ایک حرفی "ہجا" لفظ کے شروع میں بھی آسکتا ہے ، درمیان بھی اور آخر میں بھی ۔ جیسے لفظ اسلام میں "م"لفظ مستقل میں "ت" اور لفظ "قمر " میں ق ۔ یہ حرف ساکن بھی ہو سکتا ہے اور متحرک بھی ۔ اسلام کی "م" ساکن ہے اور مستقل کی ت اور قمر کا ق متحرک ۔ یہاں یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ اردو کا کوئی بھی لفظ "ساکن" حرف سے شروع نہیں ہوتا۔
چھوٹے ہجا کو کو عروض کے "عددی نظام" میں 1 اور علامتی نظام " ۔" سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
بڑا ہجا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بڑا ہجا ۔ یعنی بڑی آواز ۔ دو حرفی ہجا کو بڑا ہجا کہتے ہیں
جیسے لفظ اسلام میں اس اور لا
ایک بار میں اگر دو حروف پڑھے جائیں تو اسے بڑا ہجا کہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ کسی بھی لفط میں جب ایک متحرک [ ایسا حرف جس پر زیر ، زبر یا پیش ہو ] حرف کسی دوسرے ساکن حرف [ جس حرف پر زیر زبر پیش نہ ہو ملتا ہے تو بڑا ہجا بنتا ہے ۔
جیسے (الف سین) زیر اس یا (لام الف) زبر لا
بڑے ہجے کو "عروض کے "عددی نظام " میں "2 " اور علامتی نظام میں "=" سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
اس طرح عددی نظام میں کے مطابق لفظ "اسلام" کو 122 سے اور "علامتی نظام" میں "= = - " سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
شراکت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وزن | ہجا | افاعیل | زحافات | بحر | تقطیع
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |