"ہجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 15 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Arooz.jpg|link=]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: علم العروض ]]
[[زمرہ: علم العروض ]]
تحریر : [[ظفر قادری ]]

=== ہجا ===
=== ہجا ===

ہجا دو طرح کا ہوتا ہے  
"ہجا" سادہ الفاظ میں کسی لفظ میں موجود  کسی آواز کو کسی علامت سے ظاہر کرنے کو "ہجا " کہتے ہیں ۔حروف ِ تہجی بھی دراصل علامتیں ہی ہیں ۔ مثلا  جب لفظ "سادہ" بولتے ہیں تو پہلی آواز کو  "سا" اور دوسری آواز کو  "دہ" سے ظاہر کرتے ہیں اور  مکمل لفظ "سادہ" ادا ہوتا ہے ۔  ہجا دو طرح کا ہوتا ہے  

ایک حرفی اور دو حرفی
ایک حرفی اور دو حرفی

ایک حرفی ہجا کو ہجائے کوتاہ یا چھوٹا ہجا کہتے ہیں
==== چھوٹا ہجا  ====
 
چھوٹا ہجا ۔ یعنی چھوٹی آواز ۔ ایک حرفی ہجا کو ہجائے کوتاہ یا چھوٹا ہجا کہتے ہیں

جیسے لفظ اسلام میں میم
یہ ایک حرفی "ہجا" لفظ کے شروع میں بھی آسکتا ہے ، درمیان بھی اور آخر میں بھی ۔ جیسے لفظ اسلام میں "م"لفظ مستقل میں "ت" اور  لفظ  "قمر " میں ق ۔ یہ حرف ساکن بھی ہو سکتا ہے اور متحرک بھی ۔ اسلام کی "م" ساکن ہے اور مستقل کی ت اور قمر کا ق متحرک ۔ یہاں یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ اردو کا کوئی بھی لفظ "ساکن" حرف سے شروع نہیں ہوتا۔

اور دو حرفی ہجا کو بڑا ہجا کہتے ہیں  
چھوٹے ہجا کو کو عروض کے "عددی نظام" میں ''1 ''  اور علامتی نظام " ۔" سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
 
==== بڑا ہجا ====
 
بڑا ہجا ۔ یعنی بڑی آواز ۔ دو حرفی ہجا کو بڑا ہجا کہتے ہیں  

جیسے لفظ اسلام میں اس اور لا
جیسے لفظ اسلام میں اس اور لا

ایک بار میں اگر دو حروف پڑھے جائیں تو اسے بڑا ہجا کہتے ہیں  
ایک بار میں اگر دو حروف پڑھے جائیں تو اسے بڑا ہجا کہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ کسی بھی لفط میں جب ایک متحرک [ ایسا حرف جس پر زیر ، زبر یا پیش ہو ] حرف کسی دوسرے ساکن حرف [ جس حرف پر زیر زبر پیش نہ ہو  ملتا ہے تو بڑا ہجا بنتا ہے ۔

جیسے (الف سین) زیر اس یا (لام الف) زبر لا
جیسے (الف سین) زیر اس یا (لام الف) زبر لا

اور اگر ایک بار میں صرف ایک ہی حرف پڑھا جائے تو اسے چھوٹا ہجا کہتے ہیں
بڑے ہجے کو "عروض کے "عددی نظام " میں "2 " اور علامتی نظام میں "=" سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
 
جیسے (میم) ساکن
 
لفظ (اسلام) میں تین ہجے ہوئے

دو چھوٹے اور ایک بڑا
اس طرح عددی نظام میں کے مطابق  لفظ "اسلام"  کو  122 سے اور "علامتی نظام" میں "= = - " سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

عروضی حضرات[[ تقطیع ]]کرنے میں ایک حرفی ہجا کیلئے ایک کا عدد اور دو حرفی ہجا کیلئے دو کا عدد لاتے ہیں
=== شراکت  ===

تو اس طرح لفظ اسلام کے عدد 122 ہوئے
[[ ظفر قادری ]]

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 19:43، 4 جون 2018ء

Arooz.jpg

ہجا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"ہجا" سادہ الفاظ میں کسی لفظ میں موجود کسی آواز کو کسی علامت سے ظاہر کرنے کو "ہجا " کہتے ہیں ۔حروف ِ تہجی بھی دراصل علامتیں ہی ہیں ۔ مثلا جب لفظ "سادہ" بولتے ہیں تو پہلی آواز کو "سا" اور دوسری آواز کو "دہ" سے ظاہر کرتے ہیں اور مکمل لفظ "سادہ" ادا ہوتا ہے ۔ ہجا دو طرح کا ہوتا ہے

ایک حرفی اور دو حرفی

چھوٹا ہجا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چھوٹا ہجا ۔ یعنی چھوٹی آواز ۔ ایک حرفی ہجا کو ہجائے کوتاہ یا چھوٹا ہجا کہتے ہیں

یہ ایک حرفی "ہجا" لفظ کے شروع میں بھی آسکتا ہے ، درمیان بھی اور آخر میں بھی ۔ جیسے لفظ اسلام میں "م"لفظ مستقل میں "ت" اور لفظ "قمر " میں ق ۔ یہ حرف ساکن بھی ہو سکتا ہے اور متحرک بھی ۔ اسلام کی "م" ساکن ہے اور مستقل کی ت اور قمر کا ق متحرک ۔ یہاں یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ اردو کا کوئی بھی لفظ "ساکن" حرف سے شروع نہیں ہوتا۔

چھوٹے ہجا کو کو عروض کے "عددی نظام" میں 1 اور علامتی نظام " ۔" سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

بڑا ہجا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بڑا ہجا ۔ یعنی بڑی آواز ۔ دو حرفی ہجا کو بڑا ہجا کہتے ہیں

جیسے لفظ اسلام میں اس اور لا

ایک بار میں اگر دو حروف پڑھے جائیں تو اسے بڑا ہجا کہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ کسی بھی لفط میں جب ایک متحرک [ ایسا حرف جس پر زیر ، زبر یا پیش ہو ] حرف کسی دوسرے ساکن حرف [ جس حرف پر زیر زبر پیش نہ ہو ملتا ہے تو بڑا ہجا بنتا ہے ۔

جیسے (الف سین) زیر اس یا (لام الف) زبر لا

بڑے ہجے کو "عروض کے "عددی نظام " میں "2 " اور علامتی نظام میں "=" سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

اس طرح عددی نظام میں کے مطابق لفظ "اسلام" کو 122 سے اور "علامتی نظام" میں "= = - " سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

شراکت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ظفر قادری

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وزن | ہجا | افاعیل | زحافات | بحر | تقطیع

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png