"ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی ۔ انعام الحق صابری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی کو بجانب ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی ۔ انعام الحق صابری منتقل کیا) |
||
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 7: | سطر 7: | ||
ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی | ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی | ||
آقا آجائیں گے تم دیپ جلاؤ تو سہی | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 14:43، 1 جنوری 2018ء
شاعر : انعام الحق صابری
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ذ کر احمد کبھی تم ہونٹوں پہ لاؤ تو سہی
آقا آجائیں گے تم دیپ جلاؤ تو سہی
کیوں نہ ہوعشقِ محمد سےمنورہردل
جشن میلاد عقیدت سے مناؤ تو سہی
دل بیتاب یہاں لگتا نہیں ہے آقا
"ہم تو آئیں گے مگر ہم کو بلاؤ تو سہی"
ذکرِ محبوب سے ملتا ہے سکوں ہر دل کو
نعتِ سرکار کو چاھت سے سناؤ تو سہی
رنجِ فرقت سےتڑپتا ہے یہاں گرمعصوم
درِ آقا پہ ذرا اسکو لے جاؤ تو سہی