عدنان حسن زار
نعت کائنات سے
(صارف:عدنان حسن سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- محبوب خدا احمد مختار کی صورت
- آنکھوں نے شہرِ نور کے منظر لیے سمیٹ
- [[با ادب با وقار پھرتے ہیں
بے ادب ہو کے خوار پھرتے ہیں
اذھبوا سب نے کہہ دیا، آؤ۔۔۔۔
جانبِ غم گسار پھرتے ہیں
جان تجھ پر نثار کرنے کو
ہم بھی پروانہ وار پھرتے ہیں
رقص کرتے ہیں پھول کلیاں، جب
وہ سؤے لالہ زار پھرتے ہیں
بات ٹھہری ہے ان کی رحمت پر
ان کے عاصی کیوں خوار پھرتے ہیں
ان کے دیدار کی تمنا میں
ایک میں کیا۔ ہزار پھرتے ہیں
اب بلا لیجیے مدینے میں
ہجر میں زارؔ زار پھرتے ہیں
عدنان حسن زار]]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
احمد وصال | اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | صدیق ناصح | عدنان حسن زار | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد، سرگودھا | نواز اعظمی |
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|