نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 23
نعت رنگ کراچی
شمارہ : 23
تاریخ اشاعت : اگست 2012
صفحات :640
دھنک[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ابتدائیہ ، پروفیسر انوار احمد زئی (مہمان مدیر)
اپنی بات ، صبیح رحمانی
تمجید[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پروفیسر محمد اکرم رضا سجاد سخن بدیع الزماں سحر عبدالرحمن محسن انصاری فیاض ٹانڈوی ضمیر کاظمی
مقالات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اُسوۂ حسنہ․․․ اردو نعت کے آئینے میں ، پروفیسر محمد اقبال جاوید
صحابہ کرام کی نعتیہ شاعری اور ہم ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
اردو حمد و نعت میں فلسطین و کشمیر کا ذکر ،- ڈاکٹرالطاف حسین لنگڑیال
اُندلس میں نعتیہ شاعری کے محرکات و موضوعات ،- ڈاکٹر محمد شریف سیالوی
نثری نظم ․․․اور ․․․نعت ، پروفیسر ڈاکٹر اِفضال احمد انور
سراپائے رسولِ اکرم اور مثنوی ، ساجد صدیق نظامی
فارسی ادب میں نعتیہ شاعری ، پروفیسر سیّد شاہ محمد طلحہ رضوی برق
غیرمسلم نعت گو شعرا ایکناتھ سے چندر بھان خیال تک ،- ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط
فروغِ نعت میں ’’سیّارہ‘‘ کا کردار ، گوہر ملسیانی
غزل کاسہ بکف ساکت کھڑی ہے اُن کی گلیوں میں ، ریاض حسین چودھری
اُردو کے چند نعتیہ گل دستے ،- ڈاکٹر رفاقت علی شاہد
اردو مرثیے میں نعت نگاری ، پروفیسر قیصر نجفی
اذکار و انوارِ حدائقِ بخشش ، شہزاد احمد
فکر وفن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حضرت علیؓکی نعت گوئی ،- ڈاکٹر ابو سفیان اصلاحی
نقیبِ عشقِ رسولﷺ․․․ حافظ مظہرالدین ، عزیزؔ احسن
محمد علی اثرؔ کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ،- ڈاکٹر محمد نسیم الدین فریس
عمران نقوی کا نعتیہ منظرنامہ ،- ڈاکٹر سیّد شبیہ الحسن
دیارِ مغرب کے نعت گو شعرا میں صفوتؔ علی کا مقام ،- ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط
حمیرا راحت کی دو نعتیہ نظمیں ، عزیزؔاحسن
ثنائے صاحبِ لولاکﷺ اور پروفیسر محمد اکرم رضا ، سیّد صبیح الدین صبیح رحمانی
مطالعاتِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
’’بلغ العلی بکمالہٖ‘‘․․․ تبصرہ، جوابی تبصرہ اور عروضی نکات ، آفتاب مضطر
ایک کم یاب نعتیہ انتخاب ، پروفیسر محمد اقبال جاوید
مقالہ اردو نعت میں استغاثہ و استمداد کی روایت ،- ڈاکٹر محمد سہیل شفیق
’’اردو میں حمد و مناجات‘‘ پر کچھ معروضات ،- ڈاکٹرمحمد حسین مُشاہدؔ رضوی
نعت شناسی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ڈاکٹر سیّد ابوالخیرکشفیؒ : ایک اہم نعت شناس ،- ڈاکٹر ریاض مجید
عاصیؔ کرنالی کی نعت شناسی ، پروفیسر محمد اکرم رضا
عزیزؔاحسن کی نعت شناسی ، پروفیسر محمد اکرم رضا
سیّد صبیحؔ رحمانی کی نعت شناسی ، پروفیسر محمد اکرم رضا
خصوصی گوشہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
منظوم تراجم حمد ونعت ، مہر وجدانی
یاد نگاری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پیرآصف بشیر چشتی کی فروغِ نعت کے لیے خدمات ،- ڈاکٹر شبیر احمدقادری
مدحتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
گوہر ملسیانی، ابراہیم حسان، غالب عرفان، منظرایوبی، سلیمان خمار، حافظ عبدالغفار حافظ، حفیظ الرحمن احسن، احمد صغیر صدیقی، ضمیرؔ کاظمی، مولانا قمر سلطان پوری، خدا داد خاں مونس، احمد محمود الزماں، محمد شکیل اوج، شہاب صفدر، ڈاکٹر رئیس احمد نعمانی، ریاض حسین چودھری، نعیم بازید پوری، شاکر اد یبی، نعمان امام، حنیف کیفی، صابر زاہد، حبیب راحت حباب، نعیم ابن علیم، عارف انصاری، تنویر پھول، ریاض احمد شیخ، ارسلان احمد ارسل، قیصر نجفی، منظور عباس ازہر، حافظ نور احمدقادری، محمد امین ساجد سعیدی، امان خان دِل، عائشہ ناز شاہد علی، سیّد ضیا محی الدین گیلانی۔
خطوط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پروفیسر طلحہ رضوی برق،گوہرملسیانی،پروفیسر محمداکرم رضا،ریاض حسین چودھری،پروفیسر ڈاکٹرشاکر اعوان، ڈاکٹر رئیس احمدنعمانی،غالب عرفان، ڈاکٹر اشفاق انجم،شہزاد مجددی،حافظ عبدالغفار حافظ،معز الدین غضنفر مقری، سمیعہ ناز اقبال، سعید بدر، مجید فکری۔
نعت رنگ کے تمام شماروں کے ربط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شمارہ نمبر 1 | شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 7 | شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 10 | شمارہ نمبر 11 | شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر 15 | شمارہ نمبر 16 | شمارہ نمبر 17 | شمارہ نمبر 18 | شمارہ نمبر 19 | شمارہ نمبر 20 | شمارہ نمبر 21 | شمارہ نمبر 22 | شمارہ نمبر 23 | شمارہ نمبر 24 | شمارہ نمبر 25 | شمارہ نمبر 26 |