نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 19
نعت رنگ کراچی
شمارہ : ۱۹
تاریخ اشاعت : دسمبر ۲۰۰۶
صفحات : ۶۲۴
دھنک[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حمد ، حفیظ الرحمن احسن ، احمد صغیر صدیقی ،قمر وارثی،سیّد شمیم احمد گوہر
ابتدائیہ ، صبیح رحمانی
تنقیدی مقالات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اسلام میں نعت کا مقام- جواز عدم جواز ،- ڈاکٹر دوست محمد خان
نعت کی اساس - قرآن اور ادب ، سیّد افتخار حیدر
گلستانِ نعت میں سیرتِ مصطفیﷺ کی بہارِ جاوداں ، پروفیسر محمد اکرم رضا
افصح العربﷺ کے حضور میں ، عزیز احسن
نعت گوئی کا تقدس اور اس کی تنقیدی قدریں ،- ڈاکٹر سراج احمد قادری
نعتیہ ادب پر تنقید یا تنقیص ،- ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی
’’زبانِ خامہ نداردسرِ بیانِ فراق‘‘ کا تنقیدی جائزہ ،- ڈاکٹر سیّد شمیم احمد گوہر
تحقیقی مقالات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
قصیدہ شمسیہ․․․ ایک نادر نعتیہ دستاویز ، ڈاکٹر خورشید رضوی
قطعہ ذوقافیتین ،- ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
فروغ نعت میں نعتیہ صحافت کا کردار (ایک سرسری جائزہ) ،- پروفیسر محمد اکرم رضا
مثنوی ظہورِ رحمت ، ایک تعارف ،- ڈاکٹر ابوسلمان شاہ جہاں پوری
مسدس در حال جناب رسولِ خدا ، پروفیسر شفقت رضوی
غیرمسلم نعت گو شعرا کا قبولیتِ اسلام سے گریز ، پروفیسر محمد اکرم رضا
ماہ نامہ ’’کیلاش‘‘ ہوشیارپور کا نعت نمبر، نوراحمد میرٹھی
۱۸۸۵ء کا ’منشورِ شفاعت‘ بمبئی ، نعیم کوثر
نعت خوانی میں ذکر کی موسیقیت ، حسن محمود جعفری
فکر وفن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
علامہ فضلِ حق خیرآبادی کی عربی نعتیہ شاعری ،- ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی
نجم آفندی کی نعت نگاری ،- ڈاکٹر تقیؔ عابدی
عرفی اور غالب در نعتِ سرورِ کائناتﷺ ، شکیل الرحمن
سلامِ فیروز․․․ ایک مطالعہ ،- ڈاکٹر شبیر احمد قادری
کالی داس گپتا رضاؔ کی نعتیہ شاعری ،- ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط
طلحہ رضوی برقؔ بحیثیت نعت گو ،- ڈاکٹر امجد رضا خاں
محمداکرم رضا․․․ تجلّیاتِ نعت کے ایوان میں ،- ڈاکٹر حافظ منور حسین سرمد
امان خا ں دل کی نعتیہ شاعری میں تخلیقی تما زت ،- ڈاکٹر مناظر عاشق ہر گانوی
افتخار اجمل شاہین اور عقیدت کا سفر ،- ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی
نظر لکھنوی، ایک گمنام، قادرالکلام نعت گو ، عزیز احسن
تذکرے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کویت میں اردو نعت (مختصر جائزہ) ، افروز عالم
تذکرہ نعت گویانِ بہاول پور ، گوہر ملسیانی
مطالعات نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اعلیٰ حضرت نمبر (فروغِ نعت کے حوالے سے روشن دستاویز)، پروفیسر محمد اکرم رضا
حاصلِ مطالعہ تبصرہ نگار ، پروفیسرقیصر نجفی، قمر وارثی، منصور ملتانی، قمر رعینی، مسعود اختر، محمد صابر
مدحتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مرزا عزیز فیضانی (مرحوم)، اقبال عظیم (مرحوم)، احمد فراز، محمد اکرم رضا، حامد امروہوی، سحرانصاری، مہر وجدانی، ماجد خلیل، ریاض حسین چودھری، قمر وارثی، قاضی ظفر اقبال، شوکت عابد، فاروق احمد صدیقی، اشفاق انجم، مقصود احمد تبسم، افضل خاکسار، عباس رضوی، امیرالاسلام صدیقی، عبدالرحمن عبد، قیصر نجفی، عرش ہاشمی، نور امروہوی، کوثر علی، نور محمد جرال، محیط اسمٰعیل، محمد ثناء اللہ ظہیر، صاحبزادہ ابوالحسن واحدؔ رضوی، ذکیہ غزل، علی اصغر عباس، عبدالغنی تائب، امان خان دل، مدثر سرور چاند۔
خطوط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری، ڈاکٹر معین الدین عقیل، سیّد ہاشم حسین، محمد فیروز شاہ، احمد صغیر صدیقی، ڈاکٹر حافظ منور حسین سرمد، حافظ محمد عطاء الرحمن قادری رضوی۔عطیہ ’’نعت ریسرچ سینٹر‘‘
نعت رنگ کے تمام شماروں کے ربط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شمارہ نمبر 1 | شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 7 | شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 10 | شمارہ نمبر 11 | شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر 15 | شمارہ نمبر 16 | شمارہ نمبر 17 | شمارہ نمبر 18 | شمارہ نمبر 19 | شمارہ نمبر 20 | شمارہ نمبر 21 | شمارہ نمبر 22 | شمارہ نمبر 23 | شمارہ نمبر 24 | شمارہ نمبر 25 | شمارہ نمبر 26 |