نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 16
نعت رنگ کراچی
نعت رنگ
شمارہ : ۱۶
تاریخ اشاعت : فروری ۲۰۰۴
صفحات : ۴۳۲
دھنک[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حمد , خواجہ معین الدین چشتی ترجمہ , سیفی فریدآبادی
نعت , خواجہ معین الدین چشتیؒ / ترجمہ , سیفی فریدآبادی
ابتدائیہ , صبیح رحمانی
مقالات ومضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عہد نبوی ﷺ میں مدح رسول ﷺ , مسعود الرحمن خان ندوی
ظہورِ قدسی اردو نعت کے آئینے میں , پروفیسر محمد اقبال جاوید
اردو میں منظوم سیرت نگاری․․․ ,- ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط
نعتیہ شاعری میں ذکرِ احادیثِ رسول ,- ڈاکٹر محمد سلطان شاہ
معراج نامہ بلاقی ,- ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط
اصنافِ سخن کا تنوع اور نعت , پروفیسر محمد فیروز شاہ
’’دیارِ نعت‘‘ پر اعتراضات کا تجزیہ , راجا رشید محمود
گوشۂ افتخار عارف ,- ڈاکٹر سیّد محمد ابوالخیرکشفی
فکروفن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مہرِ عالم تابِ نعت ، پروفیسر محمد اکرم رضا
علامہ فیض الحسن سہارنپوری کی نعتیہ شاعری ،- ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی
تاج الفحول ایک مداحِ رسول ، ظہیرغازی پوری
عرش صدیقی کی نعتیہ شاعری ، پروفیسر شوذب کاظمی
مقبول نقش کا نقشِ عقیدت ،- ڈاکٹر سیّد محمد ابوالخیرکشفی
مدحت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تابش دہلوی (کراچی)، منظرایوبی (کراچی)، احمد صغیر صدیقی (کراچی)، رشید وارثی (کراچی) قمر وارثی (کراچی)، ظہیر غازی پوری (بھارت)، قیصرنجفی (کراچی)، ظہورالاسلام جاوید (ابوظہبی)محمد فیروز شاہ (میانوالی)، عزیزاحسن (اسلام آباد)، سعدیہ روشن (ابوظہبی)، یعقوب تصور (ابوظہبی)محمدعلی صدیقی شیدا (بھارت)، مقصود احمد تبسم (متحدہ عرب امارات)، فراغ روہوی (بھارت)اقبال حیدر (کراچی)، طارق حسن عسکری (مدینہ منورہ)، اطہر عباسی (جدہ)، مختار علی (جدہ) ظفرمہدی (جدہ)، خمار قریشی (بھارت)، فیض رسول فیضان (گوجرانوالہ)حافظ نور احمد قادری (اسلام آباد)
مطالعات نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اردو نعت کے جدید رجحانات (تعارف و تبصرہ) ، شفقت رضوی
جدید اردو نعت گوئی اور کاروانِ حرم کاحوالہ جاری نظام ،- ڈاکٹر ریاض مجید
نعت کی تخلیقی سچائیاں فکر و فن کا چراغاں ، پروفیسر قیصرنجفی
نعت اور آدابِ نعت پر ایک نظر، پروفیسر قیصرنجفی
’’سفیرِ نعت‘‘ کا محسن کاکوروی نمبر ، عزیزاحسن
میثاق۔ عقیدت و حبِ رسول کا نیاعہدنامہ ، اوصاف احمد
رب آشنا ایک تجزیہ ایک تاثر ، پروفیسر غفور شاہ قاسم
حاصلِ مطالعہ تبصرہ نگار ، پروفیسر قیصر نجفی
سموم و صبا (خطوط)[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ڈاکٹرسیّد وحید اشرف کچھوچھوی (بھارت)، شاہ مصباح الدین شکیل (کراچی)ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط (بھارت)، مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی (کراچی)احمد صغیر صدیقی (کراچی)، ظہیرغازی پوری (بھارت)، محمد فیروز شاہ (میانوالی)پروفیسر قیصرنجفی (کراچی)، رشید ارشد (سیالکوٹ)، سیّد ریاض حسین زیدی (ساہیوال)رزاق افسر (بھارت)، حافظ عبدالغفار حافظ (کراچی)، مجید فکری (کراچی)پروفیسر فیض رسول فیضان (گوجرانوالہ)، مقصود احمد تبسم (دبئی)، محمدعلی صدیقی (بھارت) /نعت ریسرچ سینٹر (عطیات)
نعت رنگ کے تمام شماروں کے ربط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شمارہ نمبر 1 | شمارہ نمبر 2 | شمارہ نمبر 3 | شمارہ نمبر 4 | شمارہ نمبر 5 | شمارہ نمبر 6 | شمارہ نمبر 7 | شمارہ نمبر 8 | شمارہ نمبر 9 | شمارہ نمبر 10 | شمارہ نمبر 11 | شمارہ نمبر 12 | شمارہ نمبر 13 | شمارہ نمبر 14 | شمارہ نمبر 15 | شمارہ نمبر 16 | شمارہ نمبر 17 | شمارہ نمبر 18 | شمارہ نمبر 19 | شمارہ نمبر 20 | شمارہ نمبر 21 | شمارہ نمبر 22 | شمارہ نمبر 23 | شمارہ نمبر 24 | شمارہ نمبر 25 | شمارہ نمبر 26 |